Sun, 11 Oct 2020 23:16:08
راہل تیوتیا کی 45 رنز کی ناقابل شکست طوفانی اننگز اور چھٹے وکٹ کے لئے ریان پیراگ (ناٹ آؤٹ 42) کے ساتھ ان کی 85 رنز کی میچ وننگ ناقابل شکست شراکت کی مدد سے راجستھان رائلز نے اتوار کے روز سن رائزرس حیدرآباد کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل میں سات میچوں میں اپنی تیسری جیت حاصل کی۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 22:57:32
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج کہا کہ کسی بھی مذہب کے مذہبی پیشوا یہ نہیں کہتے ہیں کہ لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال کر تہوار منانا چاہیے
View more
Sun, 11 Oct 2020 22:50:11
کانگریس نے اترپردیش کے باغپت میں ایک سادھو کی لاش برآمد ہونے اور گونڈا میں ایک پجاری کو گولی مارکر ہلاک کر دینے کے بعد یوپی حوکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے صوبہ کے نظم و نسق پر سوال کھڑے کیے ہیں۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 22:45:15
اترپردیش کے ہاتھرس میں 14 ستمبر کو دلت لڑکی کی مبینہ اجتماعی آبروریزی کے واقعہ کی جانچ سی بی آئی نے اپنے ہاتھ میں لے لی ہے ۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 22:44:36
کورونا لاک ڈاؤن کے دوران جس طرح کئی اداروں اور سماجی کارکنوں نے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے لوگوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کی، ایسے ہی موقع پر بھٹکل کے مختلف اسپورٹس سینٹروں کے نوجوان بھی اپنے نام و نمود کی نمائش کئے بغیر خاموشی کے ساتھ اپنی خدمات پیش کررہے تھے۔ خیال رہے کہ بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے صدر امتیاز اُدیاور اور جنرل سکریٹری محمد نصیف خلیفہ جس طرح لاک ڈاون کے دوران نہایت متحرک
View more
Sun, 11 Oct 2020 22:42:16
جموں و کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ کشمیری مسلح نوجوان تشدد کا راستہ چھوڑ کر امن کی راہ اختیار کریں گے۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 22:36:01
ملک میں حق اطلاعات (آر ٹی آئی)ایکٹ کے نفاذ پر 15 کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن اب تک صرف تقریبا ڈھائی فیصد لوگوں نے ہی اس کا استعمال کیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy