Mon, 12 Oct 2020 22:54:47
سری نگر کے اولڈبرجلہ علاقے میں پیر کے روز سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصدام میں دو ہشت گرد مارے گئے۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 22:47:22
ملک میں گزشتہ دنوں خواتین کے خلاف جرائم کے بہت سے واقعات سامنے آئے ہیں۔ اسی کو لے آج کانگریس کے ذریعہ آن لائن مہم چلائی جارہی ہے۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 22:43:36
کسان بل 2020 کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے اور 6 ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 22:15:37
بالی ووڈ کی 4 ایسو سی ایشنز اور 34 فلمسازوں نے دہلی ہائی کورٹ میں 'ریپبلک ٹی وی' سے منسلک ارنب گوسوامی، پردیپ بھنڈاری اور 'ٹائمز ناؤ' سے منسلک راہل شیو شنکر، نویکا کمار اور کئی دیگر نامعلوم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں معاملہ دائر کیا ہے۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 22:06:49
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے گونڈہ میں ایک مندر کے پجاری پر جان لیوا حملے کی آج سخت الفاظ میں مذمت کی اور اترپردیش کی یوگی حکومت پر براہ راست حملہ کیا۔
View more