Sun, 11 Oct 2020 19:27:05
جالی پٹن پنچایت کے کارگیدے علاقے میں سروے نمبر 32a1 b پر واقع 1.25 ایکڑ ایکسٹنشن ایریا پر پچھلے کچھ برسوں سے چلے آرہے تنازع کو حل کرنے کےلئے محکمہ جنگلات نے پولیس کے تحفظ میں اس زمین کے اطراف لوہے کے تاروں کی باڑھ لگانے کا کام انجام دیا۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 18:18:28
راشٹریہ علماء کونسل یوتھ فرنٹ کے قومی نائب صدر اور بہار انچارج مولانا آفتاب اظہر صدیقی نے پریس نوٹ کے ذریعے تمام باشندگان بہار سے اپیل کی ہے کہ وہ بہار میں این ڈی اے کو ناکام کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں، اور این ڈی اے مخالف مضبوط امیدواروں کو جتانے کے لیے ووٹوں کو متحد کریں، انہوں نے کہا کہ علمائے کرام اور دانشمندان قوم و ملت کو چاہیے کہ وہ ہر اسمبلی حلقے میں اپنی یونٹیں بناکر این ڈی اے مخالف لہر ب
View more
Sun, 11 Oct 2020 17:59:13
اتر پردیش کے ہاتھرس میں دلت لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے معاملے کی مذمت میں جنوبی کینرا مسلم متحدہ محاذ نے منگلورو کے کلاک ٹاور کے پاس ایک خاموش احتجاجی مظاہرا کیا ۔جس کی قیادت متحدہ محاذ کے صدر اور سابق میئر کے اشرف نے کی۔اس موقع پر بڑی تعداد میں مسلم قائدین موجود رہے۔ ادھر سولیا میں تعلقہ کی دلت تنظیموں ، سیاسی پارٹیوں اور ہم خیال اداروں کے نمائندوں نے احتجاجی مظاہرا اور راستہ روکو دھرنا دیا ۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 17:49:26
اتر پردیش کے ہاتھرس میں ہوئے دلت لڑکی کی عصمت ریزی اور قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کرناٹک شاخہ نے ریاست گیر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر شہر میسور میں بھی ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ جس میں ایس ڈی پی آئی کے ریاستی نائب صدر دیوانور پٹہ نانجایا ، ایس ڈی پی آئی ریاستی سکریٹریس کمارسوامی۔ ایس ڈی پی آئی ضلعی سکریٹری امجد خان ، سری جننا پرکاش سوامیجی ،میسور
View more
Sun, 11 Oct 2020 14:43:22
میسورو میں 17/ تا 26 /اکتوبر بین الاقوامی شہرت یافتہ دسہرہ تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ گزشتہ چند دنوں سے شہر میسور میں تیاریاں جاری ہیں۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 14:29:55
مفتی محمد اشرف علیؒ امیر شریعت کرناٹک کی طرف سے دارالعلوم سبیل الرشاد میں جو درس بخاری دیا گیا اس کی 22سال تک جاری ریکارڈنگ پر مشتمل ایک ویب سائٹ اور موبائل ایپ بعنوان ”الحکمہ“ کا بروز ہفتہ دار العلوم سبیل الرشاد میں امیر شریعت کرناٹک مولانا صغیر احمد خان رشادی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 14:20:25
ڈپی ضلع سنی جماعت کے نئے مشترکہ قاضی کے طور پر زین العلماء ایم عبدالحمید موصلیار عرف مانی استادنے ایک پروقار تقریب میں اپنا منصب سنبھالا۔
View more
Sun, 11 Oct 2020 14:16:52
کنداپور کے کاٹبیلتھور نامی مقام پر رہنے والے فرانسس رچرڈ ریبیلو(48سال) نے گنیش کمارپجاری، کھیم جی پاٹل اور اس کی بیوی تناجہ بھٹکل پرالزام لگایا ہے کہ ان تینوں نے مل کر کمپنی میں پارٹنر شپ کے نام پر اس کو 20لاکھ روپے کا دھوکہ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy