Mon, 12 Oct 2020 18:59:42
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز 71 لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں تاہم شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے کیسز کے مقابلے میں روزانہ بڑھ ر ہے ہیں اور اب تک 61 لاکھ سے زیادہ مریض جان لیوا وبا کو شکست دے چکے ہیں۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 18:47:46
یلاپور میں نیشنل ہائی وے 63 پر سہیادری کلچے بینک کے سامنے صبح ۸ بجے کے قریب کیمیاوی مادہ لے جارہے ایک ٹینکر سے اچانک گیس کا اخراج ہونے لگا جس سے پوری سڑک پر دھواں تیزی سے پھیلنے لگا اور عوام خوف و ہراس میں پیدا ہوگیا۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 18:41:19
بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی جانب سے عوامی اطلاع کے لئےجاری کی گئی ایک پریس ریلیز کے مطابق جن لوگوں نے1۔ ’العیدروس انٹر پرائزز‘ ، 2۔ نیو فلا لیس ٹریڈ لنک پرائیویٹ لمیٹڈ،اور 3۔ نیو فلا لیس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈنامی کمپنیوں میں بھاری منافع کے وعدے پر اپنی رقم لگاکر سرمایہ کاری کی تھی اور پھر دھوکہ دہی کا شکار ہوگئے تھے،
View more
Mon, 12 Oct 2020 14:26:50
ممبئی سمیت میٹرو پولیٹن ریجن (ایم ایم پی آر) میں بجلی کی سپلائی بند ہوگئی ہے جس کے بعد معمول کی زندگی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 14:02:14
زرعی قانون کے خلاف کسانوں کی ملک گیر تحریک بلا رکے جاری ہے اور کسانوں کا اعلان ہے کہ یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے گی کہ جب تک مودی حکومت زرعی قانون واپس نہیں لے لیتی اور ایم ایس پی کی گارنٹی نہیں دیتی ۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 13:55:45
ممبئی پولیس ٹی آر پی معاملہ میں ملزمین پر اپنا شکنجہ کستی جارہی ہے۔ خصوصی طور پر اتوار کو ریپبلک ٹی وی کو اپنے شکنجے میں لیتے ہوئے تین اعلیٰ افسران یعنی ری پبلک ٹی وی کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر (سی ای او)، چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) اور ڈسٹری بیوشن ہیڈ سے ممبئی کرائم برانچ نے تقریباً 9؍ گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی۔ انہیں پیر کو بھی تمام دستاویزات کے ساتھ حاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 13:26:56
ریاست کی تمام اسکولوں کو 12تا 30؍اکتوبر وسط مدتی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے، کیونکہ کئی اساتذہ کووڈ۔19 میں مبتلا ہوگئے ہیں،
View more
Mon, 12 Oct 2020 13:08:36
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کی میٹنگ سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی پرحملہ کرتے ہوئے مرکز کی جانب سے ریاستوں کو دیئے جانے والے جی ایس ٹی محصول کے بارے میں ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے سوال کیا کہ وہ مودی کے لئے لوگوں کے مستقبل کو کیوں گروی رکھ رہے ہیں۔
View more
Mon, 12 Oct 2020 13:05:18
شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ میں تعینات سشسترا سیما بل کے ایک جوان نے مبینہ طور پر اپنے آپ پر گولی چلا کر خود کشی کر لی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy