Tue, 13 Oct 2020 16:54:07
تونس کے صدر قیس سعید نے کہا ہے کہ لیبیا کا واحد اور مناسب حل غیرملکی مداخلت کی روک تھام اور ملک کی وحدت میں پنہاں ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 16:48:53
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے خصوصی مندوب عبداللہ المعلمی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے خطے کی ملیشیاوں کی مدد اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 16:44:01
افغانستان کے عہدیداروں کا پیر کے روز کہنا ہے کہ افغان فورسز اور طالبان باغیوں کے درمیان جنوبی صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ پر قبضے کے لیے گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 16:40:35
فیس بک نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ نفرت پر مبنی مواد کے حوالے سے اپنی پالیسی کو جدید تر بناتے ہوئے ایسے کسی بھی مواد پر پابندی عائد کرے گا جو ہولوکاسٹ کی تردید یا اس میں بگاڑ پیدا کرے گا۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 16:35:53
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ عوام کا معیارِ زندگی بلند کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ تاہم انہوں نے معاشی مشکلات کے چیلنجز کا سامنا کرنے پر فوج اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 16:30:34
کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے حال ہی میں کہا تھا کہ 'شرمناک حقیقت یہ ہے کہ متعدد ہندوستانی شہری دلتوں، مسلمانوں اور قبائلیوں کو انسان ہی نہیں مانتے'۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 16:27:25
اتر پردیش اور اتراکھنڈ کی راجیہ سبھا کی 11 سیٹوں کے لئے 9 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، جن اراکین کا میعاد کار 25 نومبر کو ختم ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 12:09:05
بجرنگ دل کے کارکنا ن نے آج علی الصبح ایک دودھ کی گاڑی کا پیچھا کیا جس میں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے بیف سپلائی کیا جارہا تھا، جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 12:04:05
الال پولیس اسٹیشن کے حدود میں ساحلی کنارے پر نقلی کرنسی نوٹ چلانے کی کوشش کررہی ایک ٹولی پر پولیس نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں چار ملزمین پولیس کے ہتھے چڑھ گئے جبکہ دو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy