Mon, 07 Dec 2020 11:50:25
کرناٹک میں ایک بار پھر انسداد گؤ کشی قانون لانے پر بضد بی جے پی حکومت نے اشارہ دیا ہے کہ پیر کے روز اسمبلی میں جو قانون پیش ہونے جا رہا ہے وہ انتہائی سخت ہو گا-
View more
Mon, 07 Dec 2020 10:19:50
بیوی کے کردار پر شبہ کرتے ہوئے اس پر گولی چلانے اور پھر جنگل میں شکاری کی گولی سے زخمی ہونے کی بات کہہ کر پولیس کو گمراہ کرنے والا شوہر بالآخر پولیس کی گرفت میں آگیا ہے اور اسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 20:30:01
شہر کے پڈیل علاقے میں پیش آئے المناک حادثے میں نیر مارگا کے رہنے والےبائک سوار منویت (۱۹ سال ) کو ایک ٹرک نے اس وقت کچل ڈالا جب وہ ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر سڑک پر گر گیا تھا ۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 18:08:22
بھٹکل چوک بازار اور جامعہ اسٹریٹ کے نوجوانوں پر مشتمل رویل اسپورٹس سینٹرکے لئے گذشتہ روز نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں پھر ایک بار رکن الدین محمد سائب شیکھرے صدر کے عہدہ پراور محی الدین جواد رکن الدین جنرل سکریٹری کے عہدہ پر منتخب ہوگئے۔ عہدیداران کا انتخاب جماعت المسلمین بھٹکل کے صدر جناب جان عبدالرحمن محتشم صاحب کی صدارت میں ہوا۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 12:53:46
مغربی بنگال سی آئی ڈی نے کرشن گنج سے ترنمول کانگریس کے ممبر اسمبلی ستیجیت بسواس کے قتل کیس میں ضمنی چارج شیٹ داخل کرتے ہوئے اس میں بی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے کے نام کو بھی شامل کیا ہے۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 12:07:53
کانگریس نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کی ہے اور حکومت سے بڑھی ہوئی قیمتوں کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:56:39
آج کل سمندری موسم میں اچانک غیر معمولی تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں۔ تیز ہوائیں چلنے اور اونچی لہریں اٹھنے کا سلسلہ اچانک ہی شروع ہو جانے سے کشتیوں کے غرقاب ہونے اور جانی ومالی نقصانات کے واقعات با ر بار پیش آنے لگے ہیں۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:53:05
کرناٹک کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار نے بی بی ایم پی کو اگلے چھ ماہ کے اندر 198 وارڈوں میں انتخابات کرانے کے لیے ہائی کورٹ کی ہدایت کا ہفتہ کو خیرمقدم کیا۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:48:39
تعلقہ بیلور گاؤں میں ولیج اکاؤنٹنٹ کے عہدے پر فائز شیکھر جیوتیبا کالیکر کی بیوی نے مرڈیشور پولیس اسٹیشن میں شکایت جودرج کروائی ہے اس کے مطابق شیکھر اپنے دوستوں کے ساتھ ہوناور جانےکا کہہ کر جمعرات کے دن گھر سے نکلاتھامگر تین دن گزرنے کے بعد بھی وہ واپس نہیں لوٹا ہے ۔ اس لئے پولیس اس کے گم شدہ شوہر کو تلاش کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy