Tue, 08 Dec 2020 20:24:58
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو منگل کے روز مبینہ طور پر اپنی رہائش گاہ پر ایک بار پھر نظر بند کر دیا گیا۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 19:19:54
ریاست میں گرام پنچایت انتخابات دو مرحلو ں میں منعقد ہو نے جا رہے ہیں اور اس کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر نے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ ان انتخابات میں بطور امیدوار کون کون حصہ لے سکتا ہے اور کون نہیں لے سکتا ، اس کی وضاحت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ پرچہ نامزدگی کا جائزہ لینے کی تا ریخ تک اس شخص کی عمر 21 سال ہو نی چا ہیے ۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 13:30:33
کیا کر ناٹک میں مسلمانوں کی 14فیصد آبادی کی بی جے پی کے لئے کوئی اہمیت نہیں ہے؟ یہ سوال پیر کے روز ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر سدارمیا نے اٹھایا-
View more
Tue, 08 Dec 2020 13:07:42
سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کرنے کے بعد ۲۴؍ گھنٹے کے اندر شنوائی اور فوری رہائی سے حوصلہ پاکر ارنب گوسوامی نے سپریم کورٹ میں تازہ پٹیشن داخل کرکے اپیل کی تھی کہ عدالت مہاراشٹر پولیس کوان کے چینل کے کسی بھی ملازم کو گرفتارکرنے سے روک دے نیز جانچ سی بی آئی کو منتقل کردے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 12:58:16
اکثر و بیشتر تفریحی مقامات، ٹریفک سگنل اور بازاروں میں تالیاں بجاکر بھیک مانگتے نظر آنے والی ہیجڑوں کی ٹولیاں اس وقت سرسی کے دکانداروں کے لئے ایک وبال بن گئی ہیں۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 12:40:29
کھیتی باڑی کرنے والوں کو اپنی فصلوں کی حفاظت کرنے یا پھر کسی کو جان کا خطرہ لاحق ہونے پر خودکی حفاظت کے لئے بندوقیں رکھنے کی اجازت سرکاری طورپردی جاتی ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 12:36:42
یلاپور تعلقہ اسپتال کی عمارت میں تعمیری کام کرنے کے دوران سلیب کی شیٹ لگانے کے موقع پر تیسرے منزلے سے نیچے گرنے کی وجہ سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 12:33:28
بھٹکل سے کنداپور کی طرف تیز رفتاری کے ساتھ جانے والی ایک موٹر بائک بے قابوہوکر بیلکے کے قریب نیشنل ہائی وے پر ایک بزرگ خاتون سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت بائک سوار بھی شدید زخمی ہوگیا، جنہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 12:22:04
پچھلے لاک ڈاؤن کے دوران یہاں بنگلورو سے کئی ریل گاڑیوں کی سرویس بند کردی گئی تھی۔ اب آج سے بنگلور تا میسور تمام ریل گاڑیوں کو چلانے کے لئے محکمہ نے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy