Sat, 05 Dec 2020 00:04:07
ریزرو بینک آف انڈیا نے جمعہ کو اعلان کی جانے والی مانیٹری پالیسی میں مسلسل تیسری مرتبہ ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
View more
Fri, 04 Dec 2020 23:58:54
سپریم کورٹ نے ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے تشکیل انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن ٹرسٹ میں کسی سرکاری نمائندے کو شامل کرنے کا حکم دینے سے جمعہ کو انکار کردیا۔ جسٹس آر ایف ناریمن اور جسٹس کے ایم جوزف کی بنچ نے ششیر چترویدی کی مفاد عامہ کی عرض سرے سے خارج کر دی۔
View more
Fri, 04 Dec 2020 23:55:21
مہاراشٹرا میں ہوئے ایم ایل سی انتخابات میں بی جے پی کا قلعہ منہدم ہوگیا ہے اور یہاں مہاراشٹر وکاس اگھاڑی کو شاندار جیت حاصل ہوئی ہے۔
View more
Fri, 04 Dec 2020 23:46:41
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب کے بہت زیادہ دن نہیں رہ گئے ہیں۔ مئی 2021 میں اسمبلی انتخاب ہونا ہے اور اس کو لے کر بی جے پی نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
View more
Fri, 04 Dec 2020 23:34:04
لیگ اسپنریوزویندر چہل(25 رن پر تین وکٹ)اور بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز ٹی نٹراجن(30 رن پر تین وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی سے ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی-20 مقابلے میں جمعہ کو 11 رنوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری قائم کرلی
View more
Fri, 04 Dec 2020 21:00:48
وظیفہ یاب آئی اے ایس آفیسر اور کانگریس رہنما سید ضمیر پاشاہ کو جمعرات کی صبح شہر کے شانتی نگر قبرستان میں سپرد لحد کردیا گیا۔
View more
Fri, 04 Dec 2020 20:57:16
بنگلورو کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی تشدد کے دوران شرپسندوں نے میرا گھر جلایا ہے اس لئے انصاف کی لڑائی میں تنہا ہی جاری رکھوں گا اس لڑائی میں کانگریس پارٹی میرا ساتھ دے یا نہ دے لیکن جن لوگوں نے میرا گھر، دو پولیس تھانے، متعدد عوامی املاک کو آگ لگادی اور چار بے قصوروں کی جانیں ضائع کیں اور ان کی وجہ سے سینکڑوں بے قصور نوجوان سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے ان عناصر کے خلاف میں اپنی لڑائی جا ری رکھوں گا۔ ی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy