Tue, 08 Dec 2020 12:03:18
ریاستی حکومت نے آج یہ واضح کردیا ہے کہ انسداد گؤکشی بل رواں سرمائی سیشن میں متعارف کیا جائے گا لیکن لو جہاد کے خلاف قانون اگلے سیشن میں لایا جائے گا۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 11:59:53
انسداد گؤ کشی قانون لانے سے قبل حکومت ریاست میں گائے کی تجارت پر باپندی لگائے۔یہ چیلنج سابق وزیر اور کانگریس کے لیڈر یو ٹی قادر نے ریاست کی بی جے پی حکومت کو دیا ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 11:56:07
تین زرعی ترمیمی قوانین کو واپس لینے کے مطالبہ پر پچھلے بارہ دنوں سے دہلی میں احتجاج کررہے کسانوں نے آج 8دسمبر کو بھارت بند کی آواز دی ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 00:15:41
بھٹکل کے 16 گرام پنچایتوں میں ہورہے انتخابات کو لے کر آج سے پرچہ نامزدگی کا عمل شروع ہوگیا، آج پیر کو پہلے دن 13 پرچے داخل کئے گئے جس میں ایک شیڈول کاسٹ،تین بیک ورڈA اور 9 جنرل کٹیگری کے رہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 00:09:41
بھٹکل تعلقہ کے بندر۔تلگوڈ میں ایک نوجوان کی نعش اپنے ہی گھر کے فین سے لٹکتی ہوئی پائی گئی جس کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ اس نے اپنے آپ کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:19:13
کورونا کو لے کر محققین مختلف پہلووں پر تحقیق کررہے ہیں جس کے نتیجے میں ہر روز نئے نئے انکشافات ہورہے ہیں، اسی طرح کی تحقیق میں اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ کورونا کے خوف سے حاملہ خواتین پر مضر اثرات مرتب ہورہے ہیں اور ان میں ڈپریشن اور ٹینشن بڑھ جاتی ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:15:41
کورونا کو شکست دینے اور انفیکشن کی رفتار کو سست کرنے والے لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ملک میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے کم ہوچکی ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:12:42
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کی ’کسان یاترا‘ سے پہلے ہی پارٹی صدر اکھلیش یادو کو یو پی پولس نے نظربند کر دیا،
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:10:18
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے اور اس ظلم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا، اسی لئے ان کی پارٹی 8 دسمبر کو احتجاجی کسانوں کے ملک گیر بند کی مکمل حمایت کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy