Mon, 14 Dec 2020 00:14:32
مشرقی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے دعوی کیا ہے کہ غازی پور لینڈ فل سائٹ کے پورے کچرے کو دسمبر 2024 تک صاف کردیا جائے گا۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 00:11:54
بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے اتوار کے روز کہا کہ بوڈولینڈ ٹیریٹریل کونسل (بی ٹی سی) کے انتخابی نتائج وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور پالیسیوں پر لوگوں کے اعتماد کوظاہرکرتے ہیں۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 00:03:39
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے گھر کے باہر احتجاج کرنے جارہے عام آدمی پارٹی (آپ) کے 4 اراکین اسمبلی کو اتوار کے روز پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 00:00:19
صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سمیت متعدد مرکزی وزراء اور حزب اختلاف کے رہنماؤں نے پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کو 2001 میں خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 20:26:13
نور اسپورٹس کے زیراہتمام مورخہ 20 ڈسمبر کو انجمن نور اسکول کے صحن میں ایم اے غنی تعلیمی ایوارڈ کی تقریب منعقد کی جارہی ہے جس میں نور اسپورٹس سینٹر کےاحاطے میں آنے والے علاقوں کے امتیازی نمبرات سے کامیاب ہونے والے بچوں کو ایم اے غنی ایوارڈ سے نوازا جائے گا اور اُن کی تہنیت کی جائے گی۔ پروگرام 20 ڈسمبر بروز سنیچررات 8:30 شروع ہوگا۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 19:04:57
ضلع اُترکنڑا کا سب سے بڑا، قدیم اور معروف سماجی و فلاحی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے زیراہتمام آج اتوار کو ختنہ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں 101 بچوں کا ختنہ کرایا گیا۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 18:02:37
بھٹکل یلووڈی کاوور پنچایت میں ایک مرتبہ صدر اور دومرتبہ ممبر منتخب ہونے کے ساتھ ساتھ بھٹکل پی ایل ڈی بینک کا دو مرتبہ ڈائرکٹر منتخب ہوکر خدمات انجام دینے والے سریش جی نائک نے ایک اخباری اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ ان کا بی جے پی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 13:22:34
نتیش کابینہ کی توسیع کو لے کر سیاست کا بازار گرم ہے۔ این ڈی اے کی حلیف جماعتوں کے اراکین اسمبلی وزارت میں شمولیت چاہتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy