Sat, 12 Dec 2020 20:16:49
جموں،سرینگر قومی شاہراہ کو برفباری کے بعد بند کردیا گیا ہے، جبکہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا کے گورمول گاؤں میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث آٹھ کنبے کو محفوظ مقامات پر لے جایا گیا ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 20:05:09
تیسری مرتبہ شادی کرنے کے لئے جھوٹے دستاویز استعمال کرنے کے الزام میں مطلوب محمد رفیق (44سال)نامی ملزم کو پولیس نے 20سال بعد گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 20:00:30
شہر کے کوڈیال بیل علاقے میں مناساٹاور کے پاس بیچ سڑک پر ایک ٹاٹا انڈیکا کار میں آگ بھڑک گئی مگر خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 19:56:35
سنتے کٹّے کے پاس واقع روبوسافٹ کمپنی میں رات کے وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے 60 لاکھ روپے مالیت کا نقصان ہونے کااندازاہ لگایا گیا ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 19:22:29
مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا آج 17 واں دن ہے۔ کسان تینوں قوانین کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی بارڈر پر ڈٹے ہوئے ہیں اور احتجاج کو تیز کررہے ہیں۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 19:14:13
کانگریس نے ہفتے کے روز یہ دعوی کیا ہے کہ گذشتہ دنوں مرکزی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران 11 کسانوں کی موت ہوگئی اس کے باوجودمرکز میں بی جے پی حکومت کا دل نرم نہیں ہوا۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 12:45:45
چارہ گھوٹالہ میں سزا یافتہ راجد سپریمو لالوپرساد یادو کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے۔ اب اس کی سماعت 6 ہفتوں کے بعد ہوگی، جمعہ کو ہونے والی سماعت میں لالو پرساد کے وکیل نے سی بی آئی کے دعوے پر جواب داخل کرنے کے لئے وقت مانگاتھا، اس کے بعد عدالت نے 6 ہفتوں بعد سماعت طے کی ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 12:36:06
جنا وادی مہیلا سنگھٹن سے جڑی ہوئی کارکنان نے جمعرات کے دن گلبرگہ شہر میں کرناٹک اسمبلی میں حال ہی میں منظور شدہ مخالف ذبیحہ گائے بل کی کاپیاں احتجاج کے طور پر نذر آتش کردیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy