Tue, 15 Dec 2020 12:00:05
الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے 'حرمین پریزیڈینسی' کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وبا پر قابو پانے کے بعد عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد اب تک 40 لاکھ مسلمان مسجد حرام اور بیت اللہ کے دیدار کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 11:44:24
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کم ہونے کے ساتھ ہی 17 ؍ نومبر سے کالجوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ لیکن اسکولس کھولنے کے لئے حکومت نے ابھی کوئی گرین سگنل نہیں دیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 11:13:21
سرکاری ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کے ملازمین نے انہیں سرکاری ملازمین کا درجہ دینے کا مطالبہ پورا ہوئے بغیر ہی آج دوپہر اپنی 4 روزہ ہڑتال واپس لے لی۔ اس کے ساتھ ہی پوری ریاست میں سرکاری بسوں کی سرویس شام 4 بجے سے ہی بحال ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 10:44:14
زرعی قوانین کی مخالفت میں دہلی سرحد پر ڈٹے کسانوں کی تحریک کا آج19 واں دن ہے- اپنے مطالبات منوانے کیلئے کسانوں نے پورے دن بھوک ہڑتال بھی کی،جس میں عام آدمی پارٹی سمیت کئی چھوٹی پارٹیوں نے ساتھ دیا لیکن مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت پر اس کا کوئی اثر نہیں،بھوکے پیاسے کسانوں کی فریاد سننے کیلئے بھی مودی حکومت تیارنہیں ہے-
View more
Tue, 15 Dec 2020 10:33:14
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا بحران کے دوران حکومت نے جو 20لاکھ کروڑ روپے کا اقتصادی پیکیج کا اعلان کیا وہ زمین پر نہیں اترا اور اعلان کرنے میں ماہر حکومت کا یہ پیکیج بھی جملہ ثابت ہوا-
View more
Mon, 14 Dec 2020 20:46:26
بہارکے انتخابات میں پانچ نشستوں کی فتح سے سرشار اسد الدین اویسی اب اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے تیارہیں۔
View more