Sat, 12 Dec 2020 12:13:07
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے قافلے پر پتھرائو کے بعد مرکزی حکومت اور مغربی بنگال سرکار کے درمیان ٹکراؤ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 12:08:30
وزیر صحت ٹی ایس سنگھ دیو کے ایک بیان کے بعد یہ بحث شروع ہوگئی تھی کہ کیا وزیر اعلی ڈھائی سال بعدبدل جائیں گے؟ جس پر کانگریس ہائی کمان نے اب مکمل روک لگادی ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:57:40
بمبئی ہائی کورٹ اورنگ آباد بینچ کے جسٹس ٹی وی نلواڑے اور جسٹس ایم جی سیولیکر کی ڈویژن بینچ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں جلگاؤں میں مقیم کاروباری افراد کی جانب سے کاشتکاروں کو دھوکہ دہی کرنے والے ملزمان کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران مشاہدہ کیا کہ کسانوں کو دھوکہ دینے کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:29:30
ضلع اسپتال میں زچگی کے بعد کیے گئے 3ستمبر کوآپریشن کے دوران گیتا نامی خاتون کی جو موت واقع ہوئی تھی اس کی تحقیقاتی رپورٹ کے پس منظر میں ڈپٹی کمشنر ہریش کمار نے کہا کہ ڈاکٹر کی لاپروائی سے خاتون فوت ہوجانے کا جو الزام لگایا گیا وہ تحقیقات میں ثابت نہیں ہوا ہے اور اس میں موت کی وجہ ڈاکٹر کی غفلت یا کوتاہی نہیں ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:27:03
کرناٹکا روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کو ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے زمرے میں شامل کرنے کا مطالبہ نہ ماننے پر کے ایس آر ٹی سی ملازمین نے کاروار بس اسٹانڈ کے علاوہ ضلع کے دوسرے مقامات پر بھی اچانک ہڑتال کردی اور احتجاجی مظاہرے اور دھرنے پر اتر آئے۔ اس سے ضلع سے باہر سفر کرنےکے مقصد سے بس اسٹانڈ پہنچنے والے مسافروں کو بڑی دقت کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:19:48
ضلع شمالی کینرا کے ایک مشہور معروف سینئر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ جی ایس کامت کل بروز جمعہ انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 77 سال تھی۔وہ پچھلے چند دنوں سے علیل چل رہے تھے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:12:39
80سالہ سماجی کارکن انّا ہزارے نے ایک بار پھر کسانوں کی حمایت میں آواز بلند کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد کسانوں کے مطالبات پورے کرے- متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر گزشتہ 16دنوں سے جاری کسانوں کے مظاہرہ کو طاقت عطا کرتے ہوئے انّا ہزارے نے مودی حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر کسانوں کے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو وہ ’عوامی تحریک‘ شروع کریں گے جو ’لوک پال‘ کیلئے کی گئ
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:08:35
زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ 16ویں دن بھی جاری ہے- ایک طرف حکومت متنازعہ قوانین واپس لینے کیلئے تیار نہیں ہے، اور دوسری طرف کسان بھی پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہے ہیں -
View more
Sat, 12 Dec 2020 10:52:53
ایک سال پہلے جب شہریت ترمیمی (سی اے اے) قانون کو پارلیمنٹ سے منظور کرایا گیا تھا تو اس کے خلاف ملک بھر میں کئی مہینے تک احتجاج و مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy