Mon, 14 Dec 2020 20:20:18
راجستھان کے 12 اضلاع کے 12 بلدیہ میں 1775 وارڈوں میں، کانگریس کے 620، بی جے پی کے 548، بی ایس پی کے سات، سی پی آئی کے دو، سی پی آئی کے دو، آر ایل پی کے ایک کے ساتھ ساتھ 595 آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 20:16:54
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اورراجستھان کے انچارج ارون سنگھ نے پیرکوالزام عائدکیاہے کہ کانگریس اوراپوزیشن جماعتیں کسانوں کی تحریک کو آگے بڑھا رہی ہیں۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 20:05:29
منگلورو میونسپل کارپوریشن میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کے لئے جو ملازمین ٹھیکہ کی بنیاد پر کام کررہے ہیں ، ان کی بیرونی ٹھیکے داری ختم کرتے ہوئے ان ملازمین کو ایم ایم سی کے مستقل ملازمین قراردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دلت سنگھرش سمیتی (رجسٹرڈ)کی جنوبی کینرا یونٹ نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:49:48
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کو اس کے ’طلبہ مخالف موقف‘ کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی معاملات میں طلبا کو سپریم کورٹ لے جانا اور انھیں ’دشمن‘ جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:39:00
سپریم کورٹ مرکز کے کوئلے بلاکس کی ورچوئل نیلامی کے منصوبہ کیخلاف جھارکھنڈ حکومت کی درخواست پر جنوری کے تیسرے ہفتے میں سماعت کرے گا۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:33:15
ہاتھرس گینگ ریپ کیس کی رپورٹنگ کے دوران گرفتار کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو رہا کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy