Tue, 15 Dec 2020 19:26:29
کانگریس کے ریاستی صدر کمل ناتھ چار روزہ چھندواڑہ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے علاقہ کے لوگوں کے درمیان دو دن میں دو بار کہا ہے کہ اگر چھندواڑہ کے لوگ کہیں گے تو میں ’سنیاس‘ لے لوں گا۔ ان کے بیان کے بعد سیاسی ابال میں شدت آگئی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 13:23:32
سوشیل ایکٹیوسٹ آلوین اندراڈے پانڈیشور اور ان کی ایک ٹیم نے ڈپٹی کمشنر جی جگدیشا سے ملاقات کی اور انہیں ایک میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مچھلیوں کو سڑنے سے بچانے کے لئے جوماہی گیر یا مچھلی فروش فارمولین جیسے زہریلے کیمیکل کا استعما ل کررہے ہیں ان کے خلاف سخت سےسخت کارروائی کی جائے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 13:20:12
ایک کرایےکے مکان میں جسم فروشی کا دھندا چلانے والے تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا اوراس مقصد کے لئے جن دو خواتین کو استعمال کیا جارہا تھاان کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 13:14:05
بھٹکل تعلقہ کے کائکینی گرام پنچایت الیکشن میں امیدوار بنی درج فہرست قبیلےسے تعلق رکھنے والی ایک خاتون امیدوار جب اپنا پرچہ نامزدگی واپس لینے کے لئے پہنچی تو اس کو پولیس کی موجودگی میں ہی ایک گروہ راستے پر روک لیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اس کو اٹھا کرکمپاؤنڈ کی دیوار پھاندنے کے بعد کار میں ٹھونس کر لے بھاگے ۔اور وہاں پرموجود لوگ حیران و پریشان ہوکریہ منظر دیکھتے رہ گئے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 12:43:45
مودی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف تحریک چلا رہے کسانوں کی حمایت میں سماجی کارکن انّا ہزارے بھی کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy