Wed, 16 Dec 2020 10:21:01
بہارا ور جھارکھنڈ جیسی ریاستوں سے متعلق سنا اور اخباروں میں پڑھا جاتاتھا کہ لجس لیچر کے اراکین کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی۔ ایوان میں توڑ پھوڑ مچائی گئی۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 10:11:46
ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا ریاستی قانون ساز کونسل میں آج ہوئے ہنگامے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کونسل کی تاریخ میں ایسا ہنگامہ کبھی نہیں ہوا تھا۔ایسا شور وغل اورہاتھا پائی کونسل میں ہم نے کبھی نہیں دیکھی۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:56:11
مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تین نئے زرعی کالے قوانین کے خلاف 20 دن سے احتجاج کررہے کسانوں نے بدھ کے روز دہلی-نوئیڈا روڈ پر چلہ سرحد کو مکمل طور پر بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:48:15
ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے منگل کے روز سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں اپیل کی گئی ہے کہ انھیں توہین عدالت مجرٹھہرانے اورسزاکے حکم پرنظرثانی کیلئے دائر دو درخواستوں کو ان کی علیحدہ دائر پٹیشن پر فیصلہ ہونے کے بعد درج کیا جائے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:45:37
بہار اور مغربی بنگال سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں 45 فیصد سے کم گھروں میں کھانا پکانے کے لئے صاف ایندھن کا استعمال ہوتاہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:33:26
بہار، مغربی بنگال اور تریپورہ میں بچوں کی شادی کے واقعات زیادہ پائے جاتے ہیں جہاں 40 فیصد سے زیادہ خواتین کی شادی 18 سال سے کم عمر میں ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy