Wed, 16 Dec 2020 12:51:13
عروف خلائی سائنسدان پدم وبھوشن پروفیسر روڈم نرسمہا کا پیر کی رات یہاں انتقال ہوگیا۔وہ 87 سال کے تھے۔ ان کے اہل خانہ میں ان کی اہلیہ اور ایک بیٹی ہیں۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 12:46:37
پہلے کبھی دیکھی نہیں گئی قحط وخشک سالی نے ریاستی خزانہ کواپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ملک گیرلاک ڈاؤن کی وجہ سے ریاستی خزانہ نتھرے ہوئے شہدکے چھتہ کی مانند ہوگیاہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 12:40:24
ٹرانسپورٹ کارپوریشن ملاز مین کے مسائل کو حل کر نے کے مقصد سے کمیٹی تشکیل دینے کا جو اعلان حکومت نے کیا تھا اس پو فوری عمل کر تے ہو ئے حکومت کو تجویز روانہ کر نے کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 12:05:17
اڈپی او رمنی پال پولیس تھانوں کے حدود میں ایک اجنبی شخص نے دو گھنٹوں کےاندر چار مقامات پر خواتین کے گلے سے سونے کی چین اڑانے کی 4وارداتیں انجام دیں جس کے بعد ملزم کی نشاندہی او رگرفتاری کے لئے پولیس نے 3ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 11:57:49
ضلع شمالی کینرا میں گرام پنچایت انتخابات دو مرحلے میں ہونے والے ہیں اور اس کا پہلا مرحلہ ساحلی علاقے میں 22دسمبر کو پورا ہونا ہے۔ نامزدگی فارم کی جانچ پڑتال اورامیدواروں کی طرف سے اپنا نام واپس لینے کی تاریخ ختم ہونے کےبعد جو صورتحال ہے ا س کے مطابق جملہ 4432 نامزدگی فارم داخل کیے گئے تھے ۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 11:52:03
ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹرجنرل آف پولیس پروین سود نے ضلع شمالی کینرا ایس پی کے دفتر کا دورہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح بنگلورو کے نیلمنگلا میں اپنی ویزا کی مدت سےریاست میں زیادہ قیام کرنے غیر ملکیوں کے لئے حراستی کیمپ قائم کیا گیا ہے بالکل اسی طرز پرآئندہ دنوں میں شمالی کینر ا میں بھی ڈٹینشن سینٹر قائم کیا جائےگا۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 11:11:13
اپنی بدزبانی کیلئے بدنام فلم اداکارہ کنگنا رناوت مزید مشکلوں میں گھر سکتی ہیں کیوں کہ شیوسینا کےرکن اسمبلی پرتاپ سرنائک نے منگل کو ان کے خلاف مراعات شکنی کا ایک اور نوٹس پیش کرتےہوئے اسے پریویلیج موشن کمیٹی کے پاس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 11:06:25
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ جمہوری اقدار پر یقین نہ رکھنے والی بی جے پی حکومت نے اپنے پروپیگنڈہ مشینری سے کسانوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے اور تحرک کو بدنام کرنے کی مہم چھیڑ دی ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 11:01:32
دہلی میں20؍ دنوں سے جاری کسانوں کے احتجاج کیلئے اپوزیشن کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے وزیراعظم مودی نے منگل کو الزام لگایا کہ حزب اختلاف کسانوں کو گمراہ کررہاہے اوران کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلارہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy