Thu, 17 Dec 2020 11:20:49
بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور کو ملک اور بیرون ملک شہرت دلانے والے والی نامور شخصیت اور صنعت کار آر این شیٹی دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے آج صبح 3.20 بجے اس دنیا سے چل بسے۔ ان کی عمر 92سال تھی۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 11:12:58
کسی زمانے میں اترپردیش اور بہار کے اسمبلی میں مار پیٹ کے واقعات تھے لیکن اب ’مار پیٹ‘ پر شمالی ہند کی اجارہ داری نہیں رہی، یہ جنوبی ہند کی ریاستوں میں بھی عام بات ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 11:05:59
ریاستی قانون ساز کونسل میں کل ہونے والے ہنگامے، توڑپھوڑ اور شور وغل کے بعد یہ طے ہوچکا ہے کہ کونسل کے موجودہ چیرمین کے پرتاپ چندرا شیٹی کے لئے استعفیٰ دینا ناگزیر ہوچکاہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 10:55:28
سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے کسانوں کی تحریک سے غمزدہ نانکسر سنگرا گوردوارہ کے سربراہ بابا رام سنگھ کی خودکشی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ضد چھوڑ کر کسانوں کے کے مطالبے پر غور کرے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 10:46:23
زرعی قوانین کے خلاف جاری تحریک کے درمیان معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت، پنجاب اور ہریانہ کی صوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کیا ہےاور انہیں 24؍ گھنٹے کے اندر اندر جواب دینے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 17 Dec 2020 10:39:40
ساؤتھ ایشیا اسٹیٹ آف مائنارٹی رپورٹ 2020 میں نئے شہریت سے متعلق قوانین کا حوالہ دے کر کہا گیا ہے کہ ہندوستان مسلمانوں کیلئے ایک انتہائی خطرناک ملک ہے-
View more
Thu, 17 Dec 2020 10:34:16
و تین دن قبل تک انسداد گؤ کشی قانون کی مخالفت کرنے کا وعدہ کرنے والی جنتا دل (ایس) قیادت نے اب اس قانون کی مخالفت نہ کرکے خاموشی اختیار کرلینے کا فیصلہ لیا ہے-
View more
Thu, 17 Dec 2020 10:13:40
بھٹکل شہر اور اطراف کے مشہور معالج جناب ڈاکٹر جلال الدین کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ان کی عمر ۸۵سال تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل چل رہے تھے ۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 21:06:08
نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے بدھ کے روز کہا کہ ایس پی کے بیشتر کارکن کسان ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy