Fri, 18 Dec 2020 21:42:10
سپریم کورٹ نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے اس فیصلے پر پابندی عائد کردی ہے جس میں ریاستی حکومت کو یہ معلومات کرنے مدد کرنے کے لئے کہا گیا تھا کہ ریاست میں آئینی بحران ہے یا نہیں۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 21:35:46
مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نتن گڈکری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ہند نے ہندوستان میں جی پی ایس پر مبنی ٹول ادائیگی کے لئے منظوری دے دی ہے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 21:26:46
عوام کی شدید مخالفت کے آگے جھکتے ہوئے برہت بنگلورو مہانگر پالیکے نے اعلان کیا ہے کہ اس کی طرف سے گندگی یکجا کرنے کے عوض بجلی کے بل کے ذریعے سیس جمع کرنے کی تجویز پر عمل روک دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 21:01:39
کانگریس کے تنظیمی انتخابات میں صدرپراتفاق رائے پیداکرنے کی کوششیں بھی شروع ہوگئی ہیں۔کانگریس کی صدرسونیاگاندھی نے 19 دسمبر کو پارٹی کے اعلیٰ قائدین کی ایک اہم میٹنگ طلب کی ہے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 20:58:14
سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کی اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy