Sat, 19 Dec 2020 10:44:31
مینگلور سے قریب 60 کلو میٹر دور بیلتھنگڈی تعلقہ کے اوجیرے سے دو دن قبل اغوا کیے گئے 8سالہ بچے کو پولیس نے کولار سے برآمد کرتے ہوئے چار اغوا کاروں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 10:39:45
24روز سے جاری کسانوں کی جدوجہد کو نظر انداز کرتے ہوئے مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے واضح اشارہ دے دیاہے کہ وہ کسانوں کے زرعی قوانین واپسی کے مطالبات کو ماننے کیلئے تیار نہیں ہے اور اس نے کسانوں کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے اپنی علاحدہ مہم چلا دی ہے-
View more
Sat, 19 Dec 2020 10:23:28
بائک کی ٹکر سے راہ گیر ہلاک ہونے کا واقعہ تعلقہ کے مرڈیشور نیشنل ہائی وے پر جمعہ کو پیش آیا۔ مہلوک کی شناخت گوّا ہکلو، مرڈیشور کے رہنے والے ایرپّا منجپا نائک (56) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 22:17:25
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متعلق حالات پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ہے۔ اس دوران عدالت نے ہر ریاست کو نوڈل آفیسر کی تقرری کے لئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 22:13:55
عدالت عظمی کے خلاف مبینہ توہین آمیز ٹویٹ کے سلسلے میں عدالت عظمیٰ نے مزاحیہ اداکار کنال کامرا اور مزاحیہ فنکار رچیتا تنیجا کو وجہ بتاؤنوٹس جاری کیا۔جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے دونوں کو الگ الگ نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں چھ ہفتوں میں جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 22:10:51
اگلے سال مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سے قبل وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کو ایک اور جھٹکالگا ہے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 22:04:26
جھارکھنڈ کی حکومت نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں اور نرسنگ اداروں میں دوبارہ کلاس شروع کرنے کے علاوہ 21 دسمبر سے 10 ویں اور 12 ویں کلاس کے طلباء کے لئے کنٹینمنٹ زون کے باہر اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے
View more
Fri, 18 Dec 2020 22:00:46
بہار میں ایک 32 سالہ شخص کو پیٹ کر قتل کردیا گیا۔دارالحکومت پٹنہ کے قریب پیش آنے والے واقعہ میں متوفی پر بھینس چوری کرنے کی کوشش کرنے کا الزام تھا۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 21:57:25
سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ میں ہوئے راجیہ سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار پردیپ سنتھالیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے اس وقت کے ایم ایل اے امیت مہتو کا ووٹ غیر قانونی قرار نہیں دے سکتے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy