Wed, 23 Dec 2020 21:01:41
مرکزی حکومت کو اپریل سے لے کر اب تک چین سے تقریبا 12000 کروڑ روپے کی 120 سے زائد براہ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) تجاویز موصول ہوئیں۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 20:56:04
برطانیہ میں کوروناکی نئی قسم منظر عام پر آنے کے بعد سے پوری دنیا میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، اسی اثناء میں دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے دہلی والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انگلینڈ میں پھیلے نئے کورونا کی قسم سے نہ گھبرائیں۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 20:53:05
یوم کسان کے موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کسانوں کو زرعی قوانین کے فوائد کے بارے میں بتایا۔ سی ایم یوگی نے بدھ کے روز کہا کہ سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کی یوم پیدائش پر ہماری حکومت ان کے اعزاز میں کسانوں کو عزت دیتی ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 18:20:20
برطانیہ (یوکے ) سے7دسمبر سے 22دسمبر کے دوران منگلورو اور اڈپی پہنچے ہوئے مسافروں سے رابطہ قائم کرکے محکمہ صحت نے ان تمام افراد کے گلے سے تھوک کا نمونہ حاصل کیا اور نئے کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لئے بھیج دیا ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 18:17:49
برطانیہ میں دکھائی دینے والے نئی ساخت کے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ہرجگہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔ ریاست کرناٹکا میں بھی اس کی شروعات ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 17:19:38
تعلقہ کے موگلی ہونڈا نیشنل ہائی وے 66 پر ایک تیز رفتار گیس ٹینکر اور اسکوٹر کے درمیان ہوئی ٹکر میں ٹینکر بے قابو ہوکر ڈیوائیٖڈر کو کراس کرتے ہوئے مخالف روڈ پر جاکر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک طرف ٹینکر ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا، وہیں اسکوٹر رائیڈر سمیت پچھلی سیٹ پر سوار خاتون بھی شدید زخٰمی ہوگئی۔ تینوں کو فوری طور پر بھٹکل سرکاری اسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد مینگلور لے جایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy