Wed, 23 Dec 2020 10:56:42
ہلی کی سرحدوں پر کسانوں کی تحریک آج مسلسل 27 ویں روز بھی جاری ہے۔ دریں اثنا کسان لیڈران نے کہا ہے کہ بات چیت کے لئے مرکز کے خط پر فیصلہ بدھ کے روز لیا جائے گا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 10:50:22
زرعی قانون کے حوالے سے کسان تحریک جاری ہے۔ بل میں شریک معاہدہ کھیتی باڑی کی بات کی جارہی ہے۔ بازار ختم ہونے کے بعد براہ راست کھیتوں سے کسانوں کی فصل خریدنے کے نظام کو ختم کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 00:24:39
تعلقہ کے 16 گرام پنچایتوں کے 672 ممبران کے لئے آج منگل کو انتخابات پرامن طور پر اختتام کو پہنچ گئے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 74.42 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 23:20:46
کوروناوائرس کے انفیکشن کے پیش نظرمرکزی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ حکومت نے جنوری فروری میں سی بی ایس ای بورڈ کے امتحانات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 23:11:03
تمل ناڈومیں حکمراں اے این اے ڈی ایم کے نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ وہ آئندہ سال اپریل کے تیسرے یاچوتھے ہفتے میں ریاست میں اسمبلی انتخابات کروائے۔
View more