Tue, 22 Dec 2020 22:42:51
انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور نے منگل کوبی جے پی قائدین کوعوامی طور پر تسلیم کرنے کا چیلنج کیاہے کہ اگر بنگال میں بھگواپارٹی 200 نشستیں جیتنے میں ناکام رہی تو وہ سبکدوش ہوجائیں گے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 21:14:55
جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے آج یہاں ممبئی میں کہا کہ گذشتہ کل یوپی کے گورکھپور شہر میں سال 2007 میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں ملزم حکیم طارق قاسمی کو سیشن عدالت نے جو عمر قید کی سزا سنائی ہے اسے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 21:11:59
بی جے پی حکومت لگاتار NIA اور مختلف ایجنسیوں کو مظلوموں کی آواز اٹھانے والے تنظیموں اور تحریکوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ یہ کھیل فوراً بند کرے ایس ڈی پی آئی کے اسٹیٹ جنرل سیکرٹری افسر کوڈلی پیٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 20:56:21
گنّے کے کھیت میں فصل کی کٹائی کے بعد بڑی مقدار میں ٹریکٹرٹرالی پر گنّا لاد ے گئے گنّے کا ڈھیر اچانک الٹ گیا جس کے نیچے دبنے سے ایک پانچ سالہ بچی موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 20:50:08
بحیرۂ عرب میں بھٹکل ساحل سے تقریباً19ناٹیکل میل کی دوری پر انکولہ سے تعلق رکھنے والی ایک ماہی گیر کشتی انجن میں خرابی کاشکار ہوگئی، جس کے بعد وہ ڈوبنے لگی۔ اس وقت کشتی پر6ماہی گیر سوار رتھے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 20:44:26
انکولہ ٹاؤن میونسپالٹی میں بی جے پی نے اقتدار پر قبضہ تو کرلیا ہے، مگر وہاں پر چل رہی بد انتظامی اور بدعنوانی کے خلاف ٹی ایم سی کےرکن منجوناتھ نائک نے چیف آفیسر اور ٹی ایم سی صدر کے کمروں کے سامنے ہی دھرنا دیا اور یہاں کے معاملات کودرست کرنے کامطالبہ کیا۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 20:39:35
منگلورو پولیس کی سٹی کرائم برانچ نے مختلف مقامات پر لوٹ اور چوری کی وارداتیں انجام دینے والے 3ملزمین کو گرفتار کرنے کے ساتھ ان کے قبضے سے 4موٹر بائکس، دو منگل سوتر اور دیگر چیزیں بر آمد کرلی ہے جس کی مالیت کا اندازہ 5.19لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 09:36:04
شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی تشدد کے سلسلے میں گرفتار نوجوانوں کی اکثریت کے خلاف پولیس کی طرف سے انسداد غیر قانونی سرگرمی قانون(یو اے پی اے) 1967کی دفعات کے تحت مقدمے درج کئے جانے کا چیلنج کرتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ میں داخل کی گئی مفاد عامہ عرضی منگل کے روز زیر سماعت آنے والی ہے۔
View more