Thu, 24 Dec 2020 11:48:28
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بدھ کے روز دارالحکومت پٹنہ میں سردار پٹیل بھون میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ آفس عمارت کا معائنہ کیا۔ اسی دوران نتیش نے پولیس ہیڈ کوارٹرز میں عہدیداروں سے ایک میٹنگ کی اور ضروری ہدایات دی۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:44:26
عام آدمی پارٹی (آپ) کے بعد اب بھیم آرمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اترپردیش میں 2021 کے پنچایت انتخابات میں اپنے امیدوار کھڑا کرے گی۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:34:38
سابق ریاستی وزیر ورتور پرکاش کا اغوا کر کے رہا ئی کے لئے30کروڑ روپیوں کی مانگ کر نے والے2طلباء سمیت6افراد کو گرفتارکر نے میں کو لار دیہی پو لیس کامیاب رہی ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:24:38
بدھ کو یوم کسان کے موقع پر ملک میں اپوزیشن لیڈروں نے دہلی کی سرحدوں پر مظاہرہ پر مجبور کسانوں سے یکجہتی کااظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اورزرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ واضح رہے کہ بدھ کو کسان لیڈر چودھری چرن سنگھ کا یوم پیدائش تھا جس کو ملک میں کسان دیوس کے طور پر منایا جاتاہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:18:27
کاسرگوڈ کے کنن گڑھ علاقے میں سیاسی رقابت کی وجہ سے ایک شخص کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا ہے۔ مہلوک کی شناخت عبدالرحمان(29سال) کے طور پر کی گئی ہے جو کہ کلّوراوی کا رہنے والا تھا۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:14:06
یسورو کے دیوراجہ مارکیٹ میں واقع بوٹی بازار میں واقع مچھلیوں کے بیوپاری اے ابراہیم ہر دن کیرلا کے مختلف علاقوں سے مچھلیاں منگواکر فروخت کرتے تھے لیکن جب کیرلا کے کالی کٹ سے مچھلیاں لائی گئیں تو ابراہیم کو یہ دیکھ کر کافی حیرت ہوئی ہوئی حسب معمول لانے والے مچھلیوں کیساتھ ایک 250کے جی وزنی کنگ فش بھی آگئی ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:07:31
جنوبی ریلوے نے نو مہینے کے فرق کے بعد بدھ سے عام لوگوں کو چنئی مضافاتی علاقے ای ایم یو ٹرینوں میں سفر کرنے کی اجازت دے دی۔لوگ اب پہلے کی طرح یہ سفر کرسکیں گے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 10:59:45
حکومت سعودی عربیہ نے 10 دسمبرکے بعد سفرعمرہ کیلئے ویزے روک دئے ہیں - اس کے باوجود چند پرائیویٹ ٹورآپریٹرس نہ صرف سفرعمرہ کی بکنگ لے رہے ہیں بلکہ حج برائے 2021 کی بھی بکنگ کررہے ہیں جبکہ پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کو حج ویزے جاری کرنے کے سلسلہ میں حکومت سعودیہ عربیہ نے ابھی کوئی واضح پالیسی جاری نہیں کی ہے اس لئے اس مرتبہ پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ سفر حج مشکوک نظر آتا ہے اس کے باوجود کئی ٹور آپریٹرس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy