Wed, 23 Dec 2020 12:24:09
ماجی کارکن انا ہزارے نے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو کسانوں کے مطالبے کو قبول کرنے کولے کر الٹی میٹم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر کسانوں کا مطالبہ قبول نہیں کیا گیا تو وہ ان کی حمایت میں اپنا آخری احتجاج کریں گے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 12:16:11
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے تحت بنگلور میں قائم ایک کمپنی کے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔ اس کمپنی پر کروسی پونجی یا چٹ فنڈ اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 12:11:51
دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ فتوے کی خاص طور پر غیر منقولہ جائداد کی ملکیت کے حوالے سے کوئی حیثیت یا جواز نہیں ہوسکتا ہے اور اس طرح کا اعلان تیسرے فریق پر پابند نہیں ہوگا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 12:08:46
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو جو تبلیغی جماعت میں شامل ان غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے میں مدد کرنا چاہئے جنھیں عدالت نے بری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ خارج ہونے والے حکم کے خلاف ہونے پر مذکورہ تبصرہ متعلقہ محکمہ کی راہ میں نہیں آئے گا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:56:53
برطانیہ میں منظر عام پر آنے والے کورونا وائرس کے نئے تناؤ پر بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان دہلی حکومت نے منگل کو کہا ہے کہ وہ برطانیہ سے پہنچے مسافروں کی صحت کی جانچ ان کے گھر جاکرکرے گی۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:51:20
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے اتر پردیش میں گزشتہ ماہ جاری کئے گئے ایک آرڈیننس (اتر پردیش غیر قانونی تبدیلی مذہب آرڈیننس2020)، پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جس کا مبینہ طور پر غلط استعمال کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:35:13
کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے ان احکام پر حکم التواء صادر کردیا جس کے تحت وزراء اور منتخب نمائندوں کے خلاف 61 کیسس میں مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:19:26
گرام پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئےضلع شمالی کینرا کے 5تعلقہ جات میں کل 22دسمبر کو جو پولنگ ہوئی اس کا مجموعی اوسط 74.77 فیصد رہا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:13:32
اتر پردیش کے ایٹہ ضلع سے ایک 21؍ سالہ لڑکی کے دہلی فرار ہوجانے اور اسلام قبول کرکے ایک مسلم لڑکے سے نکاح کرلینے کے ایک ماہ بعد پولیس میں درج کرائی گئی شکایت کی بنیاد پر یوپی پولیس نے لڑکے کے کے گھر کے 11؍ افراد کو ملزم بنا کر 6؍ کو گرفتار کرلیا ہے۔اتنہا ہی نہیں جو لوگ پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے ان کے سروں پر 25۔25؍ ہزار روپے کے انعام کا اعلان کردیاگیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy