Wed, 23 Dec 2020 23:40:01
چین کے ساتھ لائن آف ایکچولوئل کنٹرول (ایل اے سی) کی حفاظت کرنے والی ہند تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی فوج کو اندرونی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مسلسل تعینات رکھے تاکہ اونچائی والے مقامات پر تعینات اس کے سپاہیوں کو کچھ راحت مل سکے،
View more
Wed, 23 Dec 2020 23:34:15
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کے روز قومی دارالحکومت کے سنگھو بارڈر پر مرکزی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے بات کی اور ان کی اس تحریک کی حمایت کا یقین دلایا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 23:30:59
مغربی بنگال میں 2021 کے اسمبلی انتخابات کو آزادانہ اور منصفانہ انداز میں کرانے کی مرکز، ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن کو ہدایت جاری کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کیا گئی ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 23:27:28
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی حکومت مظاہرہ کررہے کسانوں کولے کر حساس ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کسانوں کو کسی بھی صورت میں تکلیف نہیں ہونے دیں گے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 23:20:49
یوپی کی شاہجہان پور جیل میں عصمت دری کے بدنام زمانہ گنہ گار آسارام کی تصویر لگا کر قیدیوں میں کمبل تقسیم کرنے کے معاملے میں چرچا میں ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 23:16:02
چارہ گھوٹالہ میں سزا یافتہ آر جے ڈی سپریمو لالو یادو کے گردے کی بدھ کے روز ریمس کے محکمہ یوروولوجی کے ذریعہ جانچ کی گئی۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 23:12:55
زرعی قوانین کیخلاف کسانوں کے احتجاج کا آج 28 واں دن ہے۔ گزشتہ اتوار کی شب کسان کومذاکرات کی دعوت کا جو خط بھیجاگیاتھا، کسان اس خط کا جواب دیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy