Mon, 28 Dec 2020 11:32:48
’گو کورونا، کورونا گو‘ کا نعرہ دینے والے مرکزی وزیر رام داس اٹھائولے نے اب ایک نیا نعرہ دیا ہے۔ اب انہوں نے ’نو کورونا، کورونا نو‘ نعرہ دیا ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:26:24
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے اتر پردیش میں کانگریس کے ذریعہ کئے جانے والے ’گائے بچائو، کسان بچائو‘یاترا نشانہ سادھا ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:21:02
نئے کالے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ کم سے کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) کو ختم کرنے کا ارادہ نہ ہی تھا اور نہ ہی کبھی ہوگا۔ مارکیٹ سسٹم کو بھی برقرار رکھا جائے گا۔ کوئی ’ماں کا لال کسانوں سے ان کی زمین نہیں چھین سکتا‘۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:10:12
پچھلے دنوں مسلمانانِ ہند کی سب سے قدیم و بڑی جماعت جمعیۃ علماء ہند کے اراکین عاملہ کی میٹنگ کے بعد صدر جمعیۃ حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب مدظلہ نے ملک کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا مفتی محمد معصوم ثاقب صاحب قاسمی کو قومی ناظم عمومی نامزد کیا ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 10:59:09
کرناٹک بھر کے اضلاع میں دو مرحلوں میں 22 دسمبر اور 27 دسمبر کو منعقد ہ گرام پنچایت انتخابات کی پولنگ بڑی حد تک پرامن اتوار کی شام تک مکمل ہوگئی ۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 10:42:19
ایمرجنسی اورنہایت ضرورت کے تحت ”مائیکرولون“ جیسے اپلیکیشن (ایپ)ڈاؤن لوڈکرتے ہوئے قرضہ کے لیے عرضی داخل کرنے والے افرادہوشیارہوجائیں ورنہ جیب اورآپ کے چین وسکون پرقینچی چل جائے گی۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 10:37:17
کسی دورمیں کرناٹک کے مسلمانوں کے مرکزی ادارے کی حیثیت رکھنے والے سنٹرل مسلم اسوسی ایشن آف کرناٹک کی 30رکنی مجلس عاملہ کے لئے انتخابات کروائے گئے۔ اس ادارے کے 6469لائف ممبرو ں میں سے صرف 767ممبران نے اس ادارے کی مجلس منتظمہ کو اگلے تین سال کی مدت کے لئے منتخب کیا۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 10:30:49
ریاستی کانگریس یونٹ اورجے ڈی ایس پارٹی کے مابین ہورہی لفظی جھڑپ اب ایک اورموڑپرآگئی ہے۔ریاست میں جب کانگریس اورجے ڈی ایس پرمشتمل مخلوط حکومت برسراقتدارتھی اس وقت مخلوط حکومت کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی ذات پرمبنی سروے رپورٹ منظورنہ کرنے کی ہدایت دی تھی اس پرعمل نہ کرتے ہوئے رپورٹ منظورنہ کرنے کی کمارسوامی نے دھمکی دی تھی۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 10:17:56
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ملک اوربیرون ممالک کی طرف سے جو ویکسین بنایا جا رہا ہے اس کے منظر عام پر آنے اور عوامی استعمال سے پہلے ہی اس کو لے کر ہمہ قسم کے تنازعات سامنے آرہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy