Tue, 29 Dec 2020 00:22:58
اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے اتر پردیش میں ہونے والے 2022 کے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 00:19:50
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ایک بار پھر کہا کہ وہ چیف نہیں بننا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی قائدین کے کہنے پر اس عہدے کو قبول کیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 00:17:05
کسانوں کا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج آج بھی جاری ہے۔ ادھر کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت کونشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 00:06:01
پیرکے روز پٹنہ میں بی جے پی کے دفترکے باہرنتیش کمارمردہ آبادکے نعرے لگائے۔ 21 دسمبر 2019 کو آر جے ڈی بند کے دوران گیش سمراٹ کی رہائی کے لیے نعرے لگائے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 12:42:15
کرونا وائرس کی وجہ سے جہاں پوری دنیا جوجھ رہی ہے وہیں کرونا ویکسین بازار میں آنے سے قبل ہی تنازعات میں گھرنے لگی ہے۔ کرونا ویکسین کا استعمال حرام بتاتے ہوئے چل رہی بحث کے درمیان عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند نے بیان جاری کرکے صاف کہا ہے کہ اس نے ویکسین کے حلال یا حرام ہونے سے متعلق کوئی فتویٰ یا بیان جاری نہیں کیا ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:52:47
اس سال 14 جون کو اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے اپارٹمنٹ میں خود کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی۔ سوشانت کی موت سے ملک بھر کے لوگ حیران تھے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:49:04
بی جے پی نے اس بات پر زور دیاہے کہ پارٹی نے اروناچل پردیش میں بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی سربراہی والی جے ڈی یوکے ممبران نہیں بنائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy