Sun, 27 Dec 2020 21:06:22
رام چندر پرساد سنگھ (آر سی پی سنگھ)نے جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے نئے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بی جے پی کے(اروناچل پردیش) واقعے کا اشارہ کیاہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 21:00:55
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری انیس احمد نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ (ای ڈی) تنظیم کے خلاف جھوٹا بیان دے کر عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 10:28:10
نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیرکے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا کہ عوامی اتحاد برائے گروپ اعلامیہ نے ریاست میں ہونے والے ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخابات میں سب سے زیادہ نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 10:25:10
گجرات میں اگلے پنچایت الیکشن کیلئے بھارتیہ ٹرائبل پارٹی(بی ٹی پی) اورآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین(اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسد الدین اویسی ساتھ آگئے ہیں۔ دونوں پارٹیوں نے الیکشن ساتھ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 10:22:10
دہلی میں جاری کسانوں کے احتجاج کے درمیان شیوسینا نے یو پی اے صدر کی تبدیلی کا مطالبہ کرکے سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔کانگریس کے قدآور لیڈر اور مہاراشٹرا کے سابق وزیراعلیٰ اشوک چوہان نے پلٹ وارکرتے ہوئے کہاہے کہ یوپی اے سے باہر کی پارٹی کو صلاح دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 10:13:50
نئے زرعی قوانین کے خلاف جہاں کسانوں کی تحریک میں شدت اور وسعت پیداہورہی ہے وہیں اب اس کی مخالفت این ڈی اے کے اندر بھی تیز ہوگئی ہے۔
View more