Tue, 29 Dec 2020 11:54:12
افزود سود کی وصولی اور ہتک عزت الزام کے تحت سماجی کارکن پرشانت سمبرگی کے خلاف سبرمنیا پولیس تھانہ میں ایک شکایت درج کی گئی۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:49:57
ایر پورٹ روڈ کے کوڈگے ہلی فلائی اوور پر پانچ کاروں کے درمیان سلسلہ وار تصادم ہوا اور اس تصادم میں 9؍افراد زخمی ہوگئے۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔یہ حادثہ اتوار کی صبح کے وقت پیش آیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:45:32
عالمی وبا کورونا بحران کے دوران آر ٹی ای کے تحت پرائیویٹ اسکولوں میں داخلہ حاصل کرنے والے بچوں کو حکومت کی جانب سے فراہم کیا جانے والے 550کروڑ روپئے کی بقیہ رقم حکومت سے جاری کی گئی ہے۔ یہ اطلاع ریاستی وزیر برائے بنیاد وثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے دی۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:39:40
عدالتوں کی جانب سے ملزموں کوملنے والی ضمانت اورپیشگی ضمانت نئی غلطیاں کرنے کا پروانہ نہیں ہوتیں۔ جرائم کے مختلف معاملات میں ملوث ہونے والے ملزموں کوانتباہ دیتے ہوئے ہائی کورٹ نے یہ باتیں کہی ہیں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:35:23
گرام پنچایت الیکشن میں امیدوار کے طور پرپوری طرح سرگرم رہنے والے جینت پربھو (58سال)نے اپنے منھ کے زخموں کے لئے رکھی ہوئی دوائی سمجھ کر غلطی سے کھیتوں میں استعمال ہونے والی جراثیم کش دوائی پی لی جس کے بعد اس کی طبیعت بگڑ گئی اور علاج کے لئے اسپتال میں داخل کروانے کے باوجود وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:20:04
نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا آج33واں دن ہے-کسان اپنے مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں،اس درمیان مودی حکومت نے مظاہرہ کررہے کسانوں کی تنظیموں کو30دسمبردوپہر2بجے مذاکرہ کیلئے مدعوکیاہے-
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:09:09
برطانیہ سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کرناٹک میں داخل ہونے کے خدشات کے درمیان وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے پیر کے روز یہ اعلان کیا ہے کہ کرناٹک میں 10ویں تا 12ویں جماعت کے لئے باقاعدہ کلاسوں کا آغاز یکم جنوری 2021سے ہو جائے گا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:03:34
پچھلے دنوں ریاستی قانون ساز کونسل میں انسداد گؤ کشی بل کی نامنظوری کے بعد آخروہی ہوا جس کا خدشہ تھا- ریاستی کابینہ نے انسداد گؤ کشی قانون کے ریاست کرناٹک میں نفاذکیلئے آج پیر کے دن آرڈی ننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے حالانکہ ریاست میں اس قانون کے نافذ ہونے کے باوجود ذبیحہ خانے بند نہیں ہوں گے اوربیف کھانے پرکوئی پابندی نہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy