Fri, 25 Dec 2020 21:13:12
اترپردیش حکومت نے مظفر نگر فسادات کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ سرکاری وکیل نے عدالت میں بی جے پی کے ممبران اسمبلی سریش رانا ، سنگیت سوم اور کپل دیو اگروال کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 21:07:47
بہار میں جنوری سے ستمبر تک 2406 قتل ،ستمبر تک عصمت دری کے 1106 واقعات اور اوسطا ہر روز 9 قتل اور 4 عصمت دری کے معاملے رونما ہوتے ہیں یہ اعداد و شمار ایس سی آر بی یعنی اسٹیٹ کرائم ریکارڈ بیورو کے ہیں۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 20:51:26
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ، ہیمنت سورین نے حکومت کے ایک سال کی تکمیل پر 29 دسمبر کو منعقدہ ریاستی اور ضلعی سطح کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیاہے۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 20:46:50
الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا کہ ریاست میں امن وامان کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 20:42:17
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریاست کے تمام محکموں میں خالی آسامیوں کے لئے بھرتی کا عمل تین ماہ کے اندر شروع کریں۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 20:38:41
مغربی بنگال میں سیاسی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں۔ بی جے پی چھوڑ کر ٹی ایم سی میں شامل ہونے والی سجاتا منڈل نے شبھیندو ادھیکاری کو براہ راست چیلنج کیا ہے۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 20:35:35
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کسانوں اور حکومت کے درمیان جاری تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کی آڑ میں سیاسی مفادات حاصل کرنے والے لوگوں کو ذمہ دار قرار دیا۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 20:18:13
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کے دن کسانوں سے اپیل کی کہ وہ نئے زرعی قوانین کو ایک یا دو سال تک تجربات کے طور پر دیکھیں اور اگر وہ کسانوں کو فائدہ نہیں پہنچاتے ہیں تو حکومت ان میں ضروری ترمیم کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy