Wed, 30 Dec 2020 12:26:18
اسکول طلبہ کوپرائمری مرحلہ سے ہی فروغ ہنرمندی کے تحت ہنرمندی کی تربیت پرمشتمل تعلیم دینے کا حکومت نے فیصلہ کیاہے۔نئی قومی تعلیمی پالیسی میں بھی فروغ ہنرمندی کوفوقیت دی گئی ہے۔یہ باتیں ریاستی نائب وزیراعلیٰ وفروغ ہنرمندی کے وزیرڈاکٹرسی این اشوتھ نارائن نے کہیں۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 12:22:15
انسدادگؤکشی قانون کواسمبلی سیشن میں زیربحث لائے بغیرآڈی ننس کے ذریعہ قانون پاس کرنے کی کوشش پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے آج سابق وزیراعلیٰ واپوزیشن لیڈرسدارمیانے سلسلہ وارٹوئٹ کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کوبزدلی قراردیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 21:29:31
مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سرکاری افسران نے یہاں بندر روڈ کراس پر واقع ایک شادی ہال میں پہنچ کر قانونی طور پر نابالغ لڑکی کی شادی رکوانے کی کارروائی انجام دی ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 21:26:28
ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت کی کابینہ نے انسداد گئو کشی قانون کو آرڈیننس کے ذریعے منظور کئے جانےکو عوام مخالف قرار دیتےہوئے سوشیل ڈیموکرٹیک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی )اترکنڑا شاخ نے سخت مذمت کرتےہوئے بھٹکل تحصیلدار دفتر کے سامنے احتجاج کرتےہوئے تحصیلدار کی معرفت ریاستی گورنرکو میمورنڈم سونپا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 13:08:49
ہندوستان نے اپنے گیند بازوں کی مضبوط کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرلی۔ ہندوستان نے آسٹریلیا کو دوسری اننگز میں 200 رنوں پر سمیٹ دیا اور فتح کے لئے ملا 70 رنوں کا ہدف دو وکٹیں گنوا کر پورا کرلیا۔ دونوں ممالک کے مابین یہ 100 واں ٹیسٹ تھا جس میں ہندوستان نے کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 13:01:42
کرناٹکا لیجسلٹیو کاونسل کے ڈپٹی چیر مین اور جنتا دل لیڈرایس ایل دھرمے گوڈ ا (65سال)نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ ان کے آبائی شہرچکمگلورو کے گن ساگر ریلوے ٹریک کے قریب آج صبح 2بجے ان کی لاش چیتھڑوں کی شکل میں دستیاب ہوئی ہے جس کے ساتھ ایک خودکشی سے متعلق نوٹ بھی ملا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 12:25:22
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے پی ایم سی بینک کیس میں اہلیہ ورشا راوت کو بھیجے گئے نوٹس پر شیوسینا رہنما سنجے راوت ناراض ہیں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 12:12:08
عام آدمی پارٹی کے بعد شیو سینا نے اب اتر پردیش میں پنچایت انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ریاستی چیف ٹھاکر انیل سنگھ نے پنچایت انتخابات کے جائزہ اجلاس میں اس کا اعلان کیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 12:09:09
کانگریسی کارکنوں نے پیر کو الٰہ آباد میں پارٹی کی 136 ویں یوم تاسیس منایا۔ اس دوران ضلع اورشہر کمیٹی اور این ایس یو آئی کے کارکنوں نے زر عی بل کے احتجاج میں آنند بھون سے مارچ کیا، لیکن جب پولیس راستے میں مانع ہوکرانہیں گرفتارکیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy