Sun, 27 Dec 2020 00:24:19
بی جے پی لیڈرشہنواز حسین نے سامناکے بیان اور شیوسینا کے ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت کے بیان پرال اٹھایا ہے کہ کانگریس کو اس کا جواب دینا چاہیے کہ یو پی اے کی کمان شرد پوار کے حوالے کردی جائے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 00:20:53
روڈ ٹرانسپورٹ ، شاہراہوں اور ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیرنتن گڈکری نے آسام میں 27 شاہراہ منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ریاست کے وزیراعلیٰ سربانند سونووال نے تقریب کی صدارت کی۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 12:35:51
وقع ہے کہ حیدرآبادسے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) آئندہ بلدیاتی انتخابات سے بی جے پی کے زیر اقتدار ریاست میں اپنے انتخابی سفر کا آغاز کرے گی۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:16:40
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ جب تک نریندر مودی ملک کے وزیر اعظم ہیں، کوئی بھی کمپنی کسانوں سے ان کی زمین نہیں چھین سکتی۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:12:15
وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کسان اسکیم کی قسط کسانوں کے کھاتے میں ڈال دی اور کسانوں سے خطاب کیا۔اپوزیشن پارٹی کانگریس (کانگریس) نے وزیر اعظم مودی کے خطاب پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:09:17
وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے جمعہ کے روزکہاہے کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سرد جنگ کے بعد کی دنیا کے بارے میں وسیع ترتفہیم ہے جس سے ہندوستان کو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو دوبارہ قائم کرنے میں اورنیارشتہ شروع کرنے میں مددملی ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:06:20
عام آدمی پارٹی (آپ)کے دو ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور بھگونت مان نے پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں زرعی قوانین کے خلاف نعرے بازی کی۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:01:49
صدر کل ہند مجلس تعمیرملت سید جلیل احمد ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے اپنے دور میں اب تک جتنے بھی قوانین بنائے ہیں وہ بحیثیت مجموعی عوام کے عظیم تر مفادات کے خلاف ہیں‘ لیکن شاطرانہ جملہ بازی اور ہندو مسلم نفاق اور نفرت پیدا کرنے کی سازشوں کے ذریعہ وہ ملک کے سادہ لوح عوام کو چکمہ دینے میں کامیاب ثابت ہوئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy