Mon, 04 Jan 2021 21:07:00
دہلی اور میرٹھ کے درمیان تعمیر کیے جارہے ریپڈ ریل ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کے ایک حصے کا معاہدہ ایک چینی کمپنی کو دیا گیا ہے۔ گذشتہ سال اس کمپنی کا معاہدہ بارڈر پر تناؤ کے درمیان معطل کردیا گیا تھا۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 20:59:09
کورونا وبا کے دوران برڈ فلو بھی آگیا ہے۔ راجستھان ، مدھیہ پردیش میں دستک کے بعد جھارکھنڈ ،ہماچل پردیش میں اس وائرس کی وجہ سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 20:55:25
حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات کے علاوہ کسانوں نے اپنا جارحانہ رویہ جاری رکھا ہے۔ دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کی تحریک گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 20:47:42
محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) کی ٹیم کانگریس کے عبوری صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا سے پوچھ گچھ کرنے ان کے گھر پہنچی ہے۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 20:44:46
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے پیر کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انتظامیہ اور پولیس افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 13:49:05
سن بلوغت کےوقت چہروں پر کیل مہاسوں کا نکلنا ایک عام بات ہے جو جسم میں موجود ہارمونس میں ہونے والی تبدیلیوں کا نتیجہ ہوتا ہے۔ لیکن پتور تعلقہ میں پلتاڈی کی رہنے والی ایک نوویں جماعت کی طالبہ ان مہاسوں سے اس قدر پریشان ہوگئی کہ اس نے تنگ آکر خود کشی کرلی ۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 13:45:27
جنوبی کینرا کے ساحلی علاقے میں اتوار کے دن شام کو مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور بادلوں کی گرج کے ساتھ برسات ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy