Mon, 04 Jan 2021 11:40:32
کرناٹک میں بی جے پی حکومت میں قیادت میں تبدیلی کی تمام قیاس آرائیوں کو اتوار کے روز کرناٹک میں بی جے پی امورکے انچارج ارون سنگھ نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایڈی یورپا وزیر اعلیٰ کے عہدہ پر برقرار رہیں گے اور ان کی قیادت میں تبدیلی کے تعلق سے پارٹی کے کسی بھی نمائندے کی طرف سے بیان بازی کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 11:34:47
شاہی محل میں میسورو کی سابق مہارانی پرمودا دیوی وڈیر نے بتایا کہ للیتا محل ہیلی پیڈ کے قریب واقع زمین پر حصار بندی کے معاملے میں چند لوگوں میں غلط فہمی پائی جارہی ہے۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 11:28:40
30؍ کروڑ کی لاگت سے چکبالاپور-گوری بدنورقومی شاہراہ نمبر 234 کی ترقی اور تعمیر کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، جو اگلے پانچ چھ ماہ میں اس روڈ کا تعمیری کام مکمل ہوجائے گا۔ یہ بات ریاستی وزیربرائے ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر،میڈیکل ایجوکیشن و ضلع نگران کار وزیر ڈاکٹرکے سدھاکر نے کہی۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 11:22:52
ریاستی وزیر ایس سریش کمار گزشتہ روز طلبہ کیلئے استاد بنے اور ہر ایک طالب علم کے پاس پہنچ کر ان کے مسائل سنے،طلباء کی ہمت افزائی کی اور ان میں خوداعتمادی پیدا کی۔
View more
Mon, 04 Jan 2021 02:36:48
بھٹکل کے کئی ایک اداروں سے منسلک اور ساحل میڈیا اینڈپبلیشنگ سوسائٹی کے پہلے نائب چیرمین جناب سعید حُسین دامودی (89) اتوار دوپہر دبئی میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 20:47:55
کسان 39 روز سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔لیکن اس کالے قانون کے خلاف تحریک میں اب تک 54 کسانوں نے اپنی جان کی قربانی بھی پیش کی ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 20:41:33
ضلع میں رتن گڑھ روڈ پر رات گئے ٹرک اور بولیرو کے درمیان تصادم ہوگیا، جس میں، بولیرو پر سوار دو افراد کی المناک موت ہوگئی۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 20:37:07
نام نہادکرونا وبا کے درمیان ایک برڈ فلو کا خطرہ بھی پیدا کردیاگیا ہے۔اطلاع کے مطابق مدھیہ پردیش کے اندوراور راجستھان کے پانچ اضلاع میں متعدد پرندوں کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 20:30:51
مدھیہ پردیش میں بجلی چوری روکنے کے لئے بجلی کمپنیوں کے پاس اب اپنی پولیس ہوگی، اس کے لئے ہر ضلع میں علیحدہ علیحدہ تھانے کھولے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy