Sun, 03 Jan 2021 19:54:39
تھوٹا بینگرے علاقے میں فالگونی ندی میں ایک نوزائیدہ بچے کی لاش تیرتی ہوئی پائی گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ المدینہ فشنگ بوٹ جب فالگونی ندی کے کنارے لوٹ رہی تھی تو اس پر موجود فیصل اور رحیم نے بچی کی لاش تیرتی ہوئی دیکھی۔پھر انہوں نے لاش کو ندی سے نکالنے کے بعد پولیس کو اس کی اطلاع دے دی۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:49:58
ماں کی طرف سے موبائل فون چھین لینے سے ناراض بیتے نے خود کو باتھ روم میں مقفل کرلیا اور لاکھ کوشش کے باوجود اس نے دروازہ نہیں کھولا تو پھر ماں نے فائر بریگیڈ کی خدمات حاصل کی جس کے بعد لڑکے کو نیم غنودگی کی حالت میں باہر نکالا جاسکا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:44:23
پچھلے دنوں اجیرے میں گرام پنچایت انتخابات کے نتائج نکلنے کے بعد پاکستان کی حمایت میں نعرے بازی کا جو معاملہ پیش آیا تھا اس تعلق سے فیس بک پر پرمیلا ایم دیواڈیگا نامی سوشیل ورکر خاتون نے کچھ بی جے پی کی فرقہ پرستانہ سیاست کے خلاف تبصرہ کیا تھا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:40:05
ایک ترکاری لے جانے والی لاری کارکلا میں مال گھاٹ پر حادثے کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے اس کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔مہلوک کی شناخت چکمگلورو کے رہنے والے انّپا (57سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:34:29
ہندوؤں کے تین مذہبی مقامات پر رکھے گئے نذرانہ کے صندوقوں سے نقلی نوٹ اور ہندو مذہب کے خلاف ہتک آمیز تحریریں بر آمد ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 12:52:00
کڈوین کٹا ندی سے شیرالی اور آس پاس کے علاقوں میں پانی لے جانے والی نہر میں مٹی اور کوڑا کرکٹ کا ڈھیر جمع ہونے اور محکمہ چھوٹی آب پاشی کی طرف سےگزشتہ دو سال سے اس نہر کی صفائی نہ کروانے پریہاں کے کسانوں نے سخت ناراضی جتاتے ہوئے کہا کہ اگر تین دن کے اندر صفائی نہیں کروائی گئی تو احتجاجاً نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیا جائے گا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 12:46:17
بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال میں لاش کو محفوظ رکھنے کے لئے مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے اکثر لوگوں کو پریشانی ہوتی تھی۔ اس مسئلے کو حل کرتے ہوئے بھٹکل کے ’ناگ یکشا دھرم دیوی‘ ادارے کی طرف سے دو فریزر اسپتال کو عطیہ میں دئے گئے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 12:39:22
بھٹکل تعلقہ ہاسپٹل، اڈپی بلڈ بینک، شعبۂ خواتین جماعت اسلامی ہند، گرلز اسلامک آرگنائزیشن، ویمنس کلب اور آشاکارکنان کے اشتراک سے بھٹکل کے ویمنس سینٹر میں صرف خواتین کی طرف سے خواتین کے لئے ایک بلڈڈونیشن کیمپ منعقد کیا گیا۔اس کیمپ میں جملہ 75خواتین نے اپنے خون کا عطیہ دیا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 12:31:28
اودھوٹھاکرے بھی اب یوگی آدتیہ ناتھ کے نقش قدم پرہیں۔مقامات اور شہروں کے نام تبدیل کرنے کی سیاست اب مہاراشٹراتک پہنچ چکی ہے۔مہاراشٹرامیں ٹھاکرے حکومت اورنگ آبادکانام بدل کرسمبھاجی نگرکرنے جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy