Sun, 10 Jan 2021 14:20:53
یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ اجودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر جس ’ عظیم الشان‘رام مندر کی تعمیر ہورہی ہے ، اس کا خمیر ظلم اور ناانصافی سے تیار ہوا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کی تعمیرمیں ایسی دشواریاں حائل ہورہی ہیں ، جن کا تصور بھی مندر تعمیر کرنے والوں نے نہیں کیا تھا۔میڈیارپورٹوں کے مطابق اس مندر کی بنیادوں میں ایسی ریت اور پانی دریافت ہوا ہے جس پر فی الحال کسی عمارت کی تعمیر ممکن نہیں ہے۔اس قدرتی
View more
Sun, 10 Jan 2021 13:09:06
کانگریس نے اب وزیر اعظم نریندر مودی اور یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی حالیہ ملاقات کی وائرل تصویروں پرگھیراہے۔پارٹی کے باضابطہ ٹویٹر ہینڈل پر وزیر اعظم مودی اور یوگی کی تصویروں کے ذریعے جواب دیاگیاہے کہ جہاں الیکشن ہوتا ہے وہاں کورونا کا خوف نہیں ہوتا ہے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 12:57:08
اڈپی ضلع مسلم اوکوٹاکی جانب سے ایک خصوصی ملن کا پروگرام امباگل کے امرت گارڈن ہال میں منعقد کیاگیا۔ جس میں مشہور بزرگ دانشور جی راج شیکھر کو ’مانؤ رتن‘ اور سماجی خدمت گار اور صالحات تعلیمی ادارے کے صدر اسماعیل تونسے کو ’ سیوا رتن ‘ ایوارڈ تفویض کیا گیا۔ پروگرام کا افتتاح پدم شری ہریکلا حاجی ابّا نے کیا۔جبکہ صدارت کی ذمہ داری وارتا بھارتی کے چیف ایڈیٹر عبدالسلام پُتیگے نے سنبھالی۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 12:43:34
بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائڈس کے سالانہ کیلنڈر کا اجراء اسسٹنٹ کمشنربھرت ایس اور بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائڈس کے صدر اور بھٹکل تحصیلدارروی چندرا کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 11:47:57
ریاستی حکومت کی طرف سے آر ایس ایس کی سرپرستی میں چلنے والے ادارے راشٹرو تھانہ پریشد، جن سیوا وشوستھا بورڈ اور دیگرمذہبی اداروں کو اس وقت کی حکومت کی طرف سے کروڑ وں روپیوں کی لاگت والی زمین منظور کئے جانے سے ریاستی خزانہ کو 248.17کروڑ روپیوں کا خسارہ ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 11:35:59
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے آج کہا کہ سنکرانتی تہوار کے بعدڈگری اور پی یو سی دوم کے طلباء کے لئے (آف لائن) کلاسوں کا آغاز ہوجائے گا۔ اس سلسلہ میں وائس چانسلروں کو بھی ماہرین کی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 11:30:20
ریاستی وزیر برائے صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر سدھا کر نے بتا یا کہ کووِڈ۔ 19پر قابو پا نے میں ملک نے کامیابی حاصل کی ہے۔نارائنا نیترا لیہ میں اندھے پن کو روکنے اور قابو پانے کے متعلق منعقد قومی پروگرام کا افتتاح کر نے کے بعد ڈاکٹر سدھا کر نے مز ید کہا کہ ہندوستان میں 135کروڑ کی آبادی ہو نے کے باوجود وزیر اعظم کی جانب سے وقت پر لئے گئے فیصلوں کی وجہ سے ملک میں کووِڈ پر جیت حاصل کرنا ممکن ہوا۔ ریاست میں
View more
Sun, 10 Jan 2021 11:14:17
کرناٹک سمیت ملک بھر میں شہریوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ویکسین دینے کا سلسلہ شروع کرنے کے بارے میں پیر کی شام 4بجے وزیر اعظم مودی کی طرف سے اعلان کیا جائے گا۔ یہ بات کرناٹک کے وزیر صحت ڈاکٹر سدھاکر نے کہی۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 11:08:29
کرناٹک میں برڈ فلو کے متعلق خبروں پر وزیر صحت ڈاکٹر سدھاکر نے بتایا کہ کرناٹک میں برڈفلو کے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy