Mon, 11 Jan 2021 15:15:16
منگلورو پورٹ سے 140ناٹیکل میل دور بیچ سمندر میں تملناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک ماہی گیر کشتی پرگیس سیلنڈر بلاسٹ ہوگیا جس کے بعد کوسٹل سیکیوریٹی فورس کی دو کشتیوں نے موقع پر پہنچ کر کشتی پر موجود 11ماہی گیروں کو بچالیا۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 23:49:02
کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا ے اتوار کے روز وزیر داخلہ امیت شاہ سے ریاست کی سیاست پر تبادلہ خیال کرنے اور ریاست میں آئندہ ضمنی الیکشن کے لیے بی جے پی کے امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لیے ملاقات کی ہے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 23:44:19
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپنی پارٹی میٹنگ کے دوران اپنے درد کا اظہار کیا تھا۔ نتیش نے کہا تھا کہ جب ان کو اس دھوکہ دہی کے بارے میں پتہ چلاتب تک دیر ہوچکی تھی۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 23:35:12
بہارمیں اہم اپوزیشن پارٹی آر جے ڈی کی قیادت میں مہاگٹھ بندھن کی اہم میٹنگ ہوئی ہے۔اس میں زرعی قوانین کے خلاف تحریک تیز کرنے کافیصلہ کیاگیاہے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 23:30:37
آدھارکی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والے معاملے میں عدالت عظمیٰ کے پانچ ججوں پرمشتمل بینچ پیر کو نظرثانی کی درخواستوں پرغور کرے گا۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 23:26:30
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں بڑا داؤ کھیلا ہے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 23:22:57
ہریانہ کے کرنال ضلع کے کملا نامی گاؤں میں بی جے پی کی جانب بلائی گئی کسان مہاپنچایت ریلی میں کسانوں اور پولیس کے مابین تصادم کے بعد ریاست کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے گاؤں کا دورہ منسوخ کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 23:14:35
سابق ایم ایل اے نے اپنے ہی کالج کے طالب علم کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے بعد مار پیٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy