Mon, 11 Jan 2021 19:20:14
کرونا کے مفروضہ بحران نے انسانی زندگی کو بدل کررکھ دیا،تاہم دنیا نے اس کے ساتھ رہنا سیکھ لیا ہے، لیکن پھر بھی ایسے بہت سے خطرناک پہلو ہیں، جو سراسیمگی کا باعث ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوڈ- 19 کا فضلہ کہاں جاتا ہے؟ اور یہ کیا ہوتا ہے؟
View more
Mon, 11 Jan 2021 19:16:52
پٹنہ کے ہوائی اڈے اسٹیشن ایریا کے راجہ بازار میں گیٹ ویل ہسپتال میں کھڑی ڈاکٹر کی کار سے پیتھالوجی آپریٹر کے لاش سے ہلچل مچ گئی۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 17:06:20
انڈونیشیا میں حکام کو ہفتے کو دارالحکومت جکارتہ سے پرواز کے کچھ ہی دیر بعد ریڈار سے غائب ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔ اس سے قبل حکام کا طیارے کے پرزے اور انسانی اعضا بھی سمندر سے ملے تھے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 17:01:55
امریکی محکمۂ خارجہ نے تائیوان کے ساتھ غیر سرکاری تعلقات کے تحت دونوں ملکوں کے حکام کے مابین روابط پر عائد خود ساختہ پابندی ختم کر دی ہے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 16:46:19
حکام نے عالمی وبا پر قابو پانے کے لیے ہیبے صوبے کے شہر شیزجیاہانگ میں لاک ڈاؤ ن نافذ کر دیا ہے جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کر دی ہے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 16:41:03
امریکہ کی سیاسی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی نے چھ جنوری کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور توڑ پھوڑ کا ذمہ دار صدر کو ٹھیراتے ہوئے اْن کے مواخذے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 16:36:44
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ چک شومر نے خبردار کیا ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن کی 20 جنوری کو ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں ہنگامہ آرائی کا خدشہ ہے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 16:16:28
الال سے قریب تھوکٹو میں دو دن قبل شرپسندوں نےبیف کی جن دکانوں کو آگ لگاکر تباہ کردیا تھا اسے الال میونسپالٹی کی اجازت سے دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔ اس کے لئے ایم ایل اے یوٹی قادر نے خصوصی دلچسپی لی اور بلدیہ کی نگرانی میں اسی دن دکانوں کو بحال کروایا گیا جس دن آتشزنی کی گئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy