Mon, 11 Jan 2021 19:56:44
گوا ہائر سیکنڈری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے کہا کہ ریاست میں اس سے وابستہ تمام اسکولوں میں 11 ویں کلاس کے 24 اپریل تک طلبہ کو انسٹی ٹیوٹ میں بلا کر امتحانات لیے جائیں گے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 19:54:06
ملک کی متعدد ریاستوں میں برڈ فلو کے خدشے کے درمیان اترا کھنڈ کے دہرادون اور رشی کیش میں متعدد کووں سمیت تقریباً200 پرندے مردہ پائے گئے ہیں۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 19:51:37
اترپردیش میں ایک سرکاری جونیئر انجینئر کے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں انکشاف ہوا ہے، ملزم انجینئر نے 50 نہیں بلکہ70 سے زیادہ بچوں کے ساتھ بد سلوکی کی ہے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 19:48:37
ہندوستان نے لداخ میں سرحد پر پکڑے گئے چینی فوجی کو چین کوواپس کردیا۔ ہندوستانی فوج نے آج دس بجے چشول مولڈو بارڈر پوائنٹ پر گرفتار چینی فوجی کو پیپلز لبریشن آرمی کے حوالے کیا۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 19:40:08
لائن آف ایکچول کنٹرول کے ساتھ مشرقی لداخ خطہ میں چین کے ساتھ جاری تنازع کے درمیان بھارت نے ایک بار پھرفراخدلی کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 19:36:40
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے پیر کے روز کہا کہ دہلی میں اب تک صرف سنجے جھیل علاقہ میں ہی مقیم پرندوں میں برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy