Tue, 12 Jan 2021 10:45:13
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے پر نہ صرف تشویش کا اظہار کیابلکہ پھٹکاربھی لگائی-کورٹ نے مرکزی حکومت سے دریافت کیا ہے کہ تینوں قوانین پر پابندی کیوں نہیں لگائی جائے -
View more
Mon, 11 Jan 2021 23:55:25
ہیریٹیج کنزرویشن کمیٹی نے پیر کو سینٹرل وسٹا تعمیر نو منصوبے کے تحت پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی تعمیر کو منظوری دے دی۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 23:46:27
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں آیوش اور ڈیفینس کے مرکزی وزیر شریپد وائی نائک کی کار بے قابو ہوکر اُلٹ جانے کے نتیجے میں شریپد نائک کی اہلیہ اور ان کا پرسنل اسسٹنٹ ہلاک ہوگئے جبکہ وزیر شریپد نائک شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ پیر کی رات کو اُس وقت پیش آیا جب یہ لوگ یلاپور سے گوکرن جارہے تھے کہ انکولہ کے ہوسا کمبی روڈ پر ان کی کار پلٹ گئی۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 23:45:07
چیف جسٹس ڈی این پٹیل نے جسٹس سدھارتھ مردل کو دہلی ہائی کورٹ لیگل سروسز کمیٹی (ڈی ایس ایل ایس اے) کے چیئرمین کے عہدے کے لئے نامزد کیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 23:42:43
کانگریس نے پیر کے روز ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کی مجوزہ مہاپنچایت میں کسانوں کی ہنگامہ آرائی کے لئے ریاستی حکومت کے ہٹ دھرمی والے رویے کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی کواپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیناچاہئے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 23:39:38
کسان لیڈران نے پیر کو کہا ہے کہ وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے،چاہے حکومت یا سپریم کورٹ تینوں نئے زرعی قوانین کے نفاذ پر پابندی نافذکردے۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 23:37:13
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے پیر کے روز بائیں بازو کے لیڈران سیتارام یچوری اور ڈی راجہ سے کسانوں کے جاری موجودہ احتجاج پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Mon, 11 Jan 2021 23:26:31
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روزکہاہے کہ ملک غذائی بحران کی طرف گامزن ہے۔ ممتابنرجی نے کہاہے کہ دوسری سیاسی پارٹیوں کے ’بیکار‘ رہنماؤں کے شامل ہونے سے بی جے پی ’ردی‘ پارٹی بن رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy