Tue, 12 Jan 2021 19:29:48
اترپردیش کے بدنام زمانہ گینگسٹر وکاس دوبے اور اس کے نیٹ ورک میں شامل افراد کی ملکیت کی تحقیقات اب انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کرے گا۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 19:22:16
کورونا کی وبا کے دوران برڈ فلو نے ملک کے بیشتر حصوں میں دستک دی ہے۔ مہاراشٹر میں بھی برڈ فلو پرانتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 19:18:33
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ میں آج گواہ نمبر 145 کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی عمل میں آئی جس کے دوران گواہ نے عدالت کو بتایاسال2008 میں وہ کچھ کام کے سلسلہ میں کالاچوکی پولس اسٹیشن کے پاس گیا تھا
View more
Tue, 12 Jan 2021 19:14:08
جب تک ویٹ ویل کا کام مکمل نہیں ہوجاتا اُس وقت تک بھٹکل میں پائپ لائن بچھانے کا کام روک دیا جائے، پہلے اس پروجکٹ کو لے کر جس طرح کے خدشات پائے جارہے ہیں اُس کو دور کیا جائے اُس کے بعد ہی کام کو آگے بڑھایا جائے، اس بات کا مطالبہ قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم نے اُترکنڑا کے اسسٹنٹ واٹر بورڈ انجینئر ایس بی بانڈیکر سے کیا۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 11:56:03
جموں و کشمیر ریاستی کانگریس کمیٹی نے ریاست میں اسمبلی انتخابات جلد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 15 جنوری کو ریاستی کانگریس کمیٹی جموں و کشمیر میں کسان قوانین کے خلاف زبردست مظاہرہ کرے گی۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 11:43:21
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے کہا کہ بنگال کی ہر سیٹ پر امیدوار صرف ’دیدی‘ ہیں، چہرہ کسی کا بھی ہو، بنگال کے لوگ ’دیدی‘ کو بہت پسند کرتے ہیں، ہم وقت کے ساتھ منہ تھوڑ جواب دیں گے۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 11:16:59
ایئر انڈیا نے ایئرلائن کے شعبے میں پیر کے روز اس وقت تاریخ رقم کی، جب سین فرانسسکو سے بنگلورو کی نان اسٹاپ پرواز میں تمام خاتون پائلٹ 238 مسافروں کو لے کر یہاں پہنچیں۔ ہندوستانی شہر کے لیے سب سے طویل 13993 کلومیٹر نان اسٹاپ روٹ میں 17 گھنٹوں کا ہوائی سفر علیٰ الصباح 03:07 بجے پورا ہوا۔
View more
Tue, 12 Jan 2021 11:10:03
جاپان میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی تبدیل شدہ شکل کی تشخیص ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ برازیل کی ریاست ایمازونا سے آنے والے چار مسافروں میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی شکل کی تشخیص ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy