Fri, 29 Jan 2021 16:04:34
کوروناوائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیاکے خلاف مولانا سید ارشدمدنی صدرجمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن پر آج چیف جسٹس سپریم کورٹ آف انڈیا کی سربراہی والی تین رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میں آئی
View more
Fri, 29 Jan 2021 16:00:12
کرناٹک میں ایک بارپھر نیاسیاسی محاذ تیارہوگیا ہے۔ایک دوسرے کے خلاف جم کر برسنے والے کمارسوامی اور بی ایس ایڈیورپا نے قانون ساز کونسل کیلئے ہاتھ ملالیاہے۔
View more
Fri, 29 Jan 2021 15:52:12
شہر کے دیو ر جیون ہلی اورکے جی ہلی علاقہ میں 11/اگست 2020کو ہوئے پرتشدد واقعات کے سلسلہ میں پولیس کی کارروائی میں تقریباً 500نوجوان گرفتار ہوئے ہیں اوران میں سے بڑی تعداد کے خلاف پولیس نے یو اے پی اے قانون کے تحت مقدمے درج کئے ہیں لیکن وہ نوجوان جن کے خلاف یو اے پی اے کا کوئی معاملہ درج نہیں ہے۔
View more
Fri, 29 Jan 2021 12:19:08
کیرالہ کے وائناڈ میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کے ہاتھوں بی ایم جے (بھٹکل مسلم جماعت) ولیج کا شاندار افتتاح عمل میں آیا، اس موقع پر راہول گاندھی نے بی ایم جے کلچرل سوسائٹی کے چیرمین جناب عبدالمجید جوکاکو کی خدمات کی سراہنا کرتےہوئے کہا کہ ہندو مسلم کی تفریق کئے بغیر بی ایم جے نے غریب اور مالی طور پر کمزور لوگوں کو جس طرح مکانات تقسیم کئےہیں، اسے دیکھ کر مجھے بے حد خوشی محسوس ہورہی ہے ،
View more
Thu, 28 Jan 2021 22:17:58
یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کے ٹریکٹر پریڈ کے دوران رونما ہونے والے تشدد کے حوالے سے دہلی پولیس اب سخت دکھائی دے رہی ہے ۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 22:15:21
عام آدمی پارٹی نیشنل کونسل کے اجلاس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ان کی پارٹی نے اگلے دو سالوں میں چھ ریاستوں میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 22:12:03
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بجٹ اجلاس سے قبل نریندر مودی حکومت پر بڑا حملہ کیا ہے۔ کانگریس کے سابق صدر نے معیشت کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 22:06:27
ہریانہ سرکار نے سونی پت ، پلوال اور جھجر اضلاع میں وائس کال کوچھوڑ کر انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات پر پابندی کی معیاد میں 29 جنوری شام 5 بجے تک توسیع کردی ہے۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 22:04:04
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ملک تیزی سے دنیا کے نقشے پر اپنا نشان چھوڑ رہا ہے اور وہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر قابل ہے، چاہے وہ وائرس ہو یا سرحد پر کوئی چیلنج۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy