Thu, 28 Jan 2021 00:00:15
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے جب کہا کہ ان کی ریاست کی سرحد سے متصل کرناٹک کے مراٹھی زبان والے اکثریتی علاقوں کے تعلق سے سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ آنے تک ان اضلاع کو مرکز کے زیر انتظام ریاست قرار دیا جانا چاہئے۔ جواب میں کرناٹک کے نائب وزیر اعلی لکشمن سوادی نے کہا ہے کہ ممبئی کرناٹک کا ایک حصہ ہے۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 23:27:33
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ تین زرعی قوانین کو واپس لینے کو مطالبے کو لیکر دہلی میں کسانوں کے ٹریکٹر ریالی میں ہوئی افراتفری کو قابو کرنے میں ناکام ہوئی پولیس اور مرکزی حکومت کے کردار پر کئی سوالیہ نشان لگتے ہیں۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 23:19:50
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے کل 26جنوری کو کسانوں کی حمایت میں ملک بھر میں تینوں زرری قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کو لیکر ’کسان یکجہتی مارچ‘نکالا۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 23:16:34
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) تمل ناڈو شاخہ نے کل 26جنوری کو کسانوں کی حمایت میں ریاست کے تمام اضلاع اور اہم شہروں میں ’کسان یکجہتی مارچ‘نکالا۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 23:11:22
راجستھان کے ضلع ٹونک کے صدر تھانہ علاقہ میں گزشتہ شب ایک ٹریلر کی ٹکر سے جیپ میں سوار ایک ہی کنبہ کے آٹھ افراد کی دردناک موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 23:02:10
بھوپال گیس متاثرین کے لئے کام کرنے والی تنظیم بھوپال گروپ فار انفارمیشن اینڈ ایکشن کی رچنا ڈھینگرا نے آج الزام لگایا کہ گیس متاثرین کے علاج کے لئے قائم بھوپال میموریل اسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر (بی ایم ایچ آر سی) کے ڈاکٹرز گیس متاثر مریضوں سے طبی ساز و سامان باہر سے منگوا رہے ہیں۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 22:55:31
کورونا وائرس کو تبلیغی مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیا کے خلاف مولانا سید ارشدمدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن پر کل یعنی کے 28 جنوری کو چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی والی تین رکنی بنچ کے روبرو سماعت متو
View more
Wed, 27 Jan 2021 21:19:11
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف جاری کسان تحریک کو یوم جمہوریہ کے موقع پر نکلی ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئے تشدد نے زبردست جھٹکا پہنچایا ہے۔ اس تشدد کو لے کر دہلی پولس نے متعدد کسان لیڈروں کے خلاف کیس درج کیا ہے۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 21:07:07
کانگریس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کسان تحریک کے دوران ہوئے تشدد کو خفیہ ایجنسی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ امت شاہ اس کے لیے ذمہ دار ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی کو انھیں فوراً برخاست کرنا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy