Thu, 28 Jan 2021 21:49:59
بدھ کے دن دیر رات کو سورتکل میں ایک نوجوان کو چاقو گھونپ کر زخمی کرنے کی جو واردات پیش آئی تھی، اس سلسلے میں پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن کے نام سرینواس(20 سال)، راجو(20 سال)، ابھیشیک (18سال) ہیں۔ یہ تمام ملزمین کاٹی پلا کے رہنے والے ہیں۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 21:46:58
کوآپریٹیو بینکوں کو دھوکہ دینے اور نقلی سونے کے بدلے قرضہ حاصل کرنے والے ملزم کو پولیس نے اپن انگڈی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 12:02:18
مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ متنازعہ زعی قوانین کے خلاف کسان سڑکوں پر ہیں۔ کچھ لوگ ان زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے ہیں،
View more
Thu, 28 Jan 2021 11:55:52
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ کسان مخالف قوانین صرف کسانوں کے لئے نہیں بلکہ پورے ملک کے لئے خطرناک ہیں کیونکہ یہ قانون حکومت نے اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے بنائے ہیں ۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 11:49:29
شہر کے شیواجی نگرعلاقہ میں آنے والے مصروف تجارتی مراکز کمرشیل اسٹریٹ، جمعہ مسجد روڈ، چارمینار مسجد روڈ اور آس پاس کے بازاروں، رسل مارکیٹ، بوٹی مارکیٹ، گجری بازاروں اور دیگرمقامات سے تجارتی گندگی کی نکاسی کے مسئلہ کی یکسوئی کے سلسلہ میں ایک اجلاس شیواجی نگرحلقہ کے رکن اسمبلی رضوان ارشد کی طرف سے چہارشنبہ کی سہ پہر طلب کیا گیا۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 11:46:19
رکن اسمبلی سومیا ریڈی کے خلاف ایف آئی آر درج کئے جانے کی مخالفت میں آج کانگریس نے شہر کے جئے نگر فورتھ بلاک میں احتجاج کیااوراسے واپس لینے کا پر زور مطا لبہ کیا۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 11:43:15
ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے کہا ہے کہ شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی تشدد کے تعلق سے جو نوجوان گرفتار ہوئے ہیں ان کی رہائی کا فیصلہ عدالتیں کریں گی۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 11:39:32
ریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈری تعلیم ایس سریش کمار نے آج اساتذہ کے عہدوں کی بھرتی کا انتظار کررہے امیدواروں کو ایک خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگلے دو سالوں میں سرکاری اسکولوں کے لئے 20ہزار اساتذہ کا تقرر کیا جائے گا۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 11:36:52
ریاستی حکومت کی طرف سے رواں مالی سال کے دوران اقلیتی بجٹ میں غیر معمولی تخفیف کے فیصلہ کو نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر اشوتھ نارائین نے کورونا وائرس کے سبب حکومت کی مجبوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بات کی کوشش کی جائے گی کہ آئندہ بجٹ میں اقلیتی بجٹ میں کسی طرح کی کمی نہ رہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy