Wed, 10 Feb 2021 21:15:00
دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز سابق مرکزی وزیر اور تجربہ کار صحافی ایم جے اکبر ہتک عزت معاملہ میں اپنا فیصلہ 17 فروری تک محفوظ رکھا ہے۔ دراصل صحافی پریا رمانی نے ایم جے اکبر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد اکبر نے ان کے خلاف فوجداری ہتک عزت کا مقدمہ درج کرا دیا تھا۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:17:45
ینگ اسٹار چمپئن ٹرافی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بھٹکل آزاد نگر کی انفا نے پرنس منکی کو آسانی سے شکست دے دی اور ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پرنس منکی کو ٹورنامنٹ میں دوسرا مقام حاصل ہوا۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 13:46:29
نئی تعمیر شدہ مچھلی مارکیٹ میں اندر اور باہر مچھلی فروخت کرنے والی خواتین کے دو گروہوں میں جھگڑے سے تنگ آکر ٹھیکیدار نے مارکیٹ کے دروازے پر ہی تالا لگا دیا۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 13:37:40
دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران لال قلعہ میں ہنگامہ کرنے کے ایک اور ملزم اقبال سنگھ کو گرفتار کرلیا۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 12:06:35
پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی مذمت کرتے ہوئے کانگریس لیڈروں اور ورکرس نے شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 12:00:20
بروہت بنگلورمہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) کمشنر منجوناتھ پر ساد نے کہا کہ کووڈ۔شیلڈ ویکسین لینے والے افراد کو شراب کا استعمال کر نے یا پھر کھا نے پینے میں کسی طرح کا پرہیز کرنے کی کو ئی پابندی نہیں ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 11:48:30
کرناٹک لیجس لیٹو کونسل کے چیرمین کی حیثیت سے سینئر رکن کونسل بسوراج ہوراٹی کے انتخاب کے بعد ایوان میں انہیں مبارکباد دیتے ہوئے سابق وزیر اور نامزد رکن کونسل ایچ وشواناتھ نے یہ انکشاف کیا کہ سابقہ کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت نے دور میں اگر انہیں اور بسواراج ہوراٹی کو و زار ت دے دی جاتی تو شاید مخلوط حکومت نہ گرتی۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 11:32:58
بنگلورو کے ڈی جے ہلی اورکے جی ہلی علاقے میں 11اگست 2020کو ہوئے پرتشدد واقعات کے سلسلہ میں گرفتار نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کے لئے جدوجہد کرنے اور جن نوجوانوں کی ضمانت کے لئے عدالت نے احکامات دے دئے ہیں ان کے لئے شورٹی کا انتظام کرنے کے بارے میں پیر کی شام ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy