Mon, 01 Mar 2021 16:54:49
بھٹکل کے قومی مرکزی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین کے سابق صدر جناب عبدالرحیم جوکاکو (82) امریکی شہر لاس اینجلیس میں انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
View more
Mon, 01 Mar 2021 13:01:15
چھتس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے آج بی جے پی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانے میں ملک کے عوام نے چوروں کا مقابلہ کیا تھا اور آج ملک چوروں کا مقابلہ کر رہا ہے۔ انہوں نے نیتاجی سبھاش چندر بوس اور مہاتما گاندھی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’بنگال سے روحانی تحریک کا آغاز ہوا، ہندوستان کی آزادی کی تحریک سب سے پہلے یہیں سے شروع ہوئی۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 12:50:39
سورتکل پولیس نے فیراو لاڈجنگ پر چھاپہ مار کر جسم فروشی کے دھندے کا پردہ فاش کیا اور دو ملزمین کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت ہریش اور لوک ناتھ پجاری کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 12:36:50
کنور کے اڈیار میں شادی کے چند گھنٹوں کے اندر ہی دل کا دورہ پڑنے سے دلہن کی موت واقع ہوگئی جس کی وجہ سے شادی کا گھر ماتم کدہ میں بدل گیا۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 12:23:31
و زیر اعلیٰ ایس ایڈی یورپا نے کہا ہے کہ 8 ؍مارچ کو عالمی یوم خواتین کے موقع پر ریاستی اسمبلی میں جو سالانہ بجٹ پیش ہونے جا رہا ہے اس میں خواتین کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دی جائے گیا۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 11:52:48
ٹول کٹ کیس میں بنگلور کی دیشاروی کو پٹیالہ ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد ٹول کٹ کیس میں گرفتار نکیتا جیکب اور انجینئر شانتو ملک کوراحت کی امیدبڑھ گئی ہے۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 11:47:54
یرلا میں اپریل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ’لو جہاد‘ کے خلاف قانون بی جے پی کا ایک اہم انتخابی مسئلہ ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر کے سریندرن نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ اگر ریاست میں بی جے پی کی حکومت بنتی ہے تو لو جہاد کے خلاف قانون بنایا جائے گا۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 11:43:41
کانگریس نے ہفتے کے روز نریندر مودی حکومت پر عام آدمی کی مشکلات کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی انا چھوڑ یں اور پیٹرول، ڈیزل اور باورچی گیس (ایل پی جی) پر ٹیکس کم کریں۔
View more
Mon, 01 Mar 2021 11:39:13
مغربی بنگال میں انتخابات کا اعلان ہوگیا ہے، تمام پارٹیوں کے لیڈران اپنے کارکنان کی حوصلہ افزائی اور رائے دہندگان کو ان کے حق میں مدد فراہم کرنے کے لئے ریلی نکال رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy