Fri, 25 Jun 2021 20:44:14
سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ میٹنگ سے جہاں مرکزی حکومت کا ہی ایجنڈا ثمر آور ہوا ہے،
View more
Fri, 25 Jun 2021 20:40:06
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے ایکٹیوکیسز کی شرح دو فیصد کے قریب آ گئی ہے، دوسری جانب اس جان لیوا اور ہلاکت خیز وبا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
View more
Fri, 25 Jun 2021 20:36:02
سپریم کورٹ نے نارد اسٹنگ معاملے میں مغربی بنگال سرکار کے حلف نامے کو ریکارڈ میں لینے سے انکار کرنے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کو جمعہ کے روز نظر انداز کردیا۔
View more
Fri, 25 Jun 2021 20:34:12
بنگلور۔کاروار ٹرین پر انکولہ سفر کرنے کے دوران ایک خاتون کا موبائل اور اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے فرار ہونے کے معاملے میں بھٹکل پولس نے دو چوروں کو مرڈیشور میں گرفتار کرلیا ہے اور ان کے پاس سے چوری شدہ موبائل اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد کرلیا ہے۔
View more
Fri, 25 Jun 2021 20:30:24
وادی کشمیر میں 'فرائیڈے لاک ڈاؤن' ختم ہونے کے ساتھ ہی جمعہ کے روز جامع مساجد میں محراب و منبر گونجنے لگے تاہم وادی کے سب سے بڑے معابد نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد اور درگاہ حضرت بل میں نماز جمعہ ایک بار پھر ادا نہیں کی گئی۔
View more
Fri, 25 Jun 2021 20:24:36
دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت نے آکسیجن کے حوالہ سے سپریم کورٹ کی تشکیل شدہ کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کر کے یہ کہے جانے کی تردید کی ہے کہ دہلی میں آکسیجن کی ضرورت کو بڑھا چڑھا کر بتایا گیا تھا۔
View more
Fri, 25 Jun 2021 20:14:42
گزشتہ سال فیس بک پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے خلاف اہانت آمیز پوسٹ کی مذمت میں بنگلورو کے کے جی ہلّی میں ہوئے پرتشدد احتجاج کے بعد گرفتار ایس ڈی پی آئی لیڈر مزمل پاشاہ کو کرناٹکا ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیا ہے کیونکہ پولیس کی طرف سے 90 دنوں کی متعینہ مدت کے اندر ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل نہیں کی گئی تھی۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 23:46:59
کرناٹک میں مبینہ طور پر ’آنر کلنگ‘ (جھوٹی شان) کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ایک مسلم لڑکی کے ساتھ ساتھ ایک دلت لڑکے کا پیٹ پیٹ کر بہیمانہ طور پر قتل کر دیا گیا۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 23:38:38
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے ملک میں کورونا ٹیکہ کاری کی رفتار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر برق رفتاری سے تیاری کرنے اور بالخصوص بچوں کی حفاظت کے لئے اقدام لئے جانے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے پارٹی کے جنرل سکریٹریوں اور ریاستی انچارجوں کی ڈیجیٹل میٹنگ کے دوران یہ بیان دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy