Thu, 24 Jun 2021 23:22:55
دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر کے تعلق سے کشمیر کی اہم سیاسی شخصیات کےساتھ ایک میٹنگ کی لیکن کشمیری پنڈتوں کا دعوی ہے کہ ان کے کسی نمائندہ کو اس اجلاس میں شرکت کے لئے مدعو نہیں کیا گیا۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 23:16:17
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے تقریباً دو سال بعد وزیر اعظم نریندر مودی دہلی میں جموں و کشمیر کے سرکردہ لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 19:55:52
مکان کی درستگی کے دوران اچانک دیوار گرجانے سے ایک مزدور دیوار کے اندر دب کر ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے کو بچالیا گیا۔ واردات کاروار تعلقہ کے سداشیو گڑھ کے ویشاواڑا میں جمعرات کو پیش آئی۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 14:06:45
کورونا پر قابو پانے کے لئے 21 جون کو پورے ملک میں کورونا ویکسی نیشن کی سب سے بڑی مہم چلائی گئی تھی جس میں اول نمبر پر مدھیہ پردیش میں سب سے زیادہ 14.7 لاکھ لوگوں کو کورونا کا ٹیکہ لگوایا گیا تھا تو دوسرے نمبر پر ریاست کرناٹک میں 10.36 لاکھ لوگوں کو ویکسین دی گئی تھی۔ اسی طرح اس ایک دن میں ضلع اُترکنڑا میں 38,718 لوگوں کو ویکسین دے کرکرناٹک میں اُترکنڑا کو دسواں مقام حاصل ہوا تھا، مگر پتہ
View more
Thu, 24 Jun 2021 13:30:13
ملک کی بیشتر ریاستوں میں جہاں لگاتار بارش ہو رہی ہے وہیں قومی راجدھانی دہلی میں لوگوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کا درجہ حرارت اس وقت 40 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر چکا ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ اس مہینے گرمی سے نجات نہیں مل پائے گی۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 13:03:08
بارہ بنکی میں رام سنیہی گھاٹ پر تحصیل والی غریب نواز مسجدکےشہید کئے جانے کے خلاف سنی وقف بورڈ کی پٹیشن کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو سخت نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 12:48:26
اگلے ماہ جولائی میں ہونے والے ایس ایس ایل سی امتحان سے متعلق ریاستی حکومت نے رہنما اصول جاری کردیئے ہیں۔ ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی امتحان اگلے ماہ جولائی میں منعقد ہوگا۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 12:17:58
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کورونا کو شکست دینے کے لیے مسلسل ٹیکہ کاری کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس سمت میں سنجیدگی سے کام کرنے کے بجائے اشتہار کو اہمیت دیتے ہوئے جشن کا انعقاد کر رہی ہے۔ راہل گاندھی نے بدھ کے روز اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’’کورونا ٹیکہ کاری جب تک مسلسل بڑے سطح پر نہیں ہوتی، ہمارا ملک محفوظ نہیں ہے۔ افسوس، مرکزی حکومت پی آر
View more
Thu, 24 Jun 2021 12:14:03
اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ہری دوار کمبھ کے دوران کووڈ جانچ میں دھوکہ دہی کے ملزم میکس کارپوریٹ سروسز کی پولس ایف آئی آر کو چیلنج دینے والی عذرداری پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا فیصلہ ارنیش کمار بنام بہار ریاست کے بنیاد پر ان کی گرفتاری پر روک لگاتے ہوئے جانچ میں تعاون کرنے کو کہا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے ان سے پچیس جون کو جانچ افسر کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy