Sun, 27 Jun 2021 11:44:38
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے ہفتہ کے روز افسروں کو مہاراشٹر ،کیرالہ اور دیگر ہمسایہ ریاستوں میں کورونا وائرس کے ’ڈیلٹا پلس‘ویرئنٹ کے تعلق سے چوکس رہنے کی ہدایت دی ۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 11:30:09
مہاراشٹر میں ریزرویشن کے حوالے سے سیاست گرم ہوگئی ہے۔ بی جے پی کے سینئر رہنما دیویندر فڑنویس نے اعلان کیاہے کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آئی تو بلدیاتی اداروں میں او بی سی کیلئے ریزرویشن بحال کیا جائے گا۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 11:23:54
شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے ہفتے کے روز کہا کہ قومی سطح پر تمام اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے کا کام کیا جار ہا ہے اوریہ اتحاد کانگریس کے بغیر نامکمل ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 11:18:56
ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہرکا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے بہت سی ریاستوں نے تیسری لہر کے حوالے سے پہلے ہی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس دوران ایمس دہلی کے چیف ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے ہفتے کے روز این ڈی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی تیسری لہرکی دوسری لہر کی طرح سنگین ہونے کی امید نہیں ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 11:15:05
ملک میں کورونا کی دوسری لہر ابھی ختم نہیں ہوئی ہے، حالانکہ اس کی رفتار یقینی طور پر کم ہوئی ہے۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر بلرام بھارگو نے یہ بات کہی ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 11:11:11
ملک بھر میں اب تک کورونا کے ڈیلٹا پلس ویری ینٹ کے 51 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ کیس کل 12 ریاستوں میں درج ہوئے۔ ان میں سے سب سے زیادہ 22 کیس مہاراشٹرا سے آئے ہیں۔ تمل ناڈو میں ڈیلٹا پلس ویری ینٹ کے 9 کیس ہیں۔ جبکہ مدھیہ پردیش میں سات، کیرلا میں 3، پنجاب اور گجرات میں دو، آندھرا پردیش، اڑیشہ، راجستھان، جموں و کشمیر، ہریانہ، کرناٹک میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 11:04:50
آئندہ ہفتہ تک راجستھان ، مغربی اتر پردیش ، ہریانہ ، چنڈی گڑھ ، دہلی اور پنجاب کے کچھ حصوں میں جنوب مغربی مانسون کو آگے بڑھنے کے لئے حالات سازگار ہونے کے امکان نہیں ہیں ۔ اس کا مطلب صاف ہے کہ جلد مانسون آنے کا شور مچ رہا تھا ویسا اب نہیں ہے اور لوگوں کو کچھ دن اور گرمی برداشت کرنی پڑے گی۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 11:00:24
دہلی میں جاری کورونا بحران اب ختم ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے لہذا ان لاک کے تحت مزید رعائتیں فراہم کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ قومی راجدھانی میں ان لاک 5 کے تحت جِم اور یوگا سینٹروں کو 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy